نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ذیابیطس، بافتوں کی سوزش اور دیگر امراض کا اثر ہوسکتا ہے، اگر آپ کو ایسی شکایت ہے تو اپنے ڈاکٹر سے رجوع کرکے اس کی وجہ جاننا ضروری ہوتا ہے۔
جسمانی گھڑی میں خرابی
جب بھی صبح اٹھتے ہیں اور سر میں شدید درد ہوتا ہے تو یہ جسمانی شیڈول میں مداخلت کا نتجہ ہوتا ہے جس کا اظہار سردرد کی شکل میں ہوتا ہے۔
&nb ...
ذیابیطس سے حفاظت اور جسم میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے۔ الوقت - برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں بتایا گیا ہے انڈے کھانے سے امراض قلب اور ذیابیطس سے حفاظت اور جسم میں اچھے کولیسٹرول کی مقدار بڑھتی ہے۔
رائل سوسائٹی آف میڈیسین فوڈ اینڈ ہیلتھ کی تحقیق کے مطابق انڈے پروٹین سمیت نو ضروری ا ...
ذیابیطس کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔
جسمانی سرگرمیوں بھی متاثر
مناسب نیند متحرک اور فٹ رہنے کے لیے بہت ضروری ہے، اگر اس سے الٹ ہو تو پھر نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ جسمانی طور پر فٹنس نہ ہونے کے برابر رہ جاتی ہے، ایسی صورت میں کون ہوگا جو جسمانی طور پر سرگرم رہنا پسند کرے گا؟
ذیابیطس سمیت متعدد امراض کا بنتا ہے، مگر شہد اور دارچینی اس کے لیے مفید ہیں۔ تحقیق کے مطابق شہد میں پانی کی مقدار صرف 17 فیصد ہوتی ہے جبکہ دیگر اجزاء بھی جسم میں آسانی سے جذب ہوجاتے ہیں۔ تحقیق میں بتایا گیا تھا کہ دارچینی کا استعمال بلڈ شوگر کی سطح کو کم کرتا ہے تاہم اسے دوا کے طور پر استعمال نہیں ک ...
ذیابیطس، امراض قلب اور ہائی بلڈ پریشر جیسے امراض کا خطرہ بھی لاحق ہو جاتا ہے۔ ماہرین کے مطابق ہفتے میں تین بار کچھ منٹ کی تیز چہل قدمی بھی اس خطرے سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
6 - تمباکو نوشی : تمباکو نوشی سے دماغ سکڑ جاتا ہے اور کے نتیجے میں یاداشت بدترین ہوتی ہے۔ تمباکو نوشی کے دوسرے ن ...
ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھ جاتا ہے۔
ہم آپ کو توند سے نجات دلانے سے چند اہم نسخے بتانے جا رہے ہیں۔
شکر سے پرہیز :
شکر کا استعمال پیٹ اور کمر کے گرد چربی کے ذخیرے کی بنیادی وجہ بنتا ہے، چینی میں شامل گلوکوز اور دیگر اجزاء دوران خون میں تیزی سے جذب ہوکر توانائی میں بدل جاتے ہیں۔ اسی طرح بہت زیاد ...
ذیابیطس کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ ناشتے میں روزانہ ڈبل روٹی پر مکھن لگا کر کھانا ذیابیطس کا خطرہ بڑھا دیتا ہے۔
ہاورڈ یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ ناشتے میں روزانہ صرف 12 گرام مکھن کھانے کی عادت سے ذیابیطس کے مرض کا خطرہ دو گنا بڑھ ...
ذیابیطس اور کئی امراض کے لئے مفید ہے وہیں اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔ الوقت - امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ اخروٹ جہاں موٹاپے، ذیابیطس اور کئی امراض کے لئے مفید ہے وہیں اس کا استعمال مردوں میں بانجھ پن کا خطرہ بھی کم کرتا ہے۔
ڈیل وئیر یونیورس ...