:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
سائنس اور ٹکنالوجی

خشک میوہ جات زندگی کے لئے کتنے مؤثر

Sunday 25 December 2016
خشک میوہ جات زندگی کے لئے کتنے مؤثر

الوقت - ایک طبی تحقیق میں کہا گیا ہے کہ خشک میوہ جات زندگی بچانے میں بہت زیادہ مؤثر ہیں۔

ناوریجن یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اور برطانیہ کے امپرئیل کالج لندن کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق میں کہا گیا ہے کہ روزانہ کچھ مقدار میں خشک میوہ جات کا استعمال، دل کی بیماریوں اور کینسر سمیت دیگر جان لیوا امراض کو کم کر سکتا ہے۔

تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ خشک میوہ جات کی یہ گریاں پروٹین، فائبر، پولی ان سچورٹیڈ اور مونو سچورٹیڈ فیٹس سے مالا مال ہوتی ہیں۔  تحقیقات میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ ان میں وٹامنز اور منرلز بھی ہوتے ہیں جو امراض کے خلاف مزاحمت کرتے ہیں۔

یہ تحقیق دنیا بھر میں آٹھ لاکھ سے زائد افراد پر کی گئی ہے۔ تحقیق کے نتائج سے نشاندہی ہوتی ہے کہ ایک دن میں صرف بیس گرام گریاں، دل کے امراض کا خطرہ 30 فیصد، ذیابیطس کا 40 فیصد، کینسر کا 15 فیصد خطرہ 22 فیصد کم کرتی ہیں۔

ٹیگ :

خشک میوہ جات تحقیق کینسر دل کی بیماری عارضہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے