نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
درمیان پائے جانے والے اختلافات کو دور کرنے کی کوشش کی تاکہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ خارجہ تعلقات بہتر ہو سکیں۔ الوقت - حالات كو مد نظر ركھتے ہوئے عراق كے نئے وزير اعظم حيدر العبادي نے پہلے مرحلےميں اس بات كي كوشش كي كہ مركزي حكومت كے دوسري سياسي جماعتوں كے ساتھ خراب تعلقات كو بہتر بنايا جائے۔ اور مركزي ...
درمیان قطر جو علاقائی سطح پر فعال کردار ادا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اس کا تعلق عرب دنیا کے کمزورکردار سے ہے اس لئے کہ مصراندرونی بحران کا شکار ہے اور سعودی عرب بھی بعض عرب ملکوں کی نظر میں علاقائی تبدیلیوں میں فعال کردار ادا نہیں کر سکتا۔ البتہ اس قسم کی صورتحال اور تبدیلیوں میں سعودی عرب کا کردار بھ ...
درمیان باضابطہ مذاکرات شروع ہوں گے ۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق قطر میں اتوار سے دو روزتک افغان حکام اور طالبان کے درمیان افغانستان میں امن قائم کرنے کے لئے تفصیلی بات ہوگی۔ جس میں افغان حکومت اور طالبان کے علاوہ پاکستان کے خصوصی نمائندے بھی شریک ہوں گے۔
افغانستان میں امن کے لئے ہونے والے ان مذاکرات ...
درمیان جنگ بندی کے لیے ہونے والے مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچنے بغیر ختم ہو گئے- الوقت کی رپورٹ کے مطابق افغان امن مذاکراتی عمل کی شروعات کے حوالے سے قطر میں دو روزہ اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں طالبان رہنما، افغان حکومت کے عہدیداروں اور اقوام متحدہ کے مندوبین سمیت 40 افراد نے شرکت کی۔ دو روز تک جاری رہنے ...
درمیان سرد جنگ
کے لئے میدان جنگ میں تبدیل هو گئی. اس سرد جنگ کے اختتام اور افغانستان سے روسی
فوج کے انخلاء کے بعد
افغانستا ن اور پاکستان میں کچھ
داخلی تبدیلی واقع هوئی
جس کے نتیجه میں اس سرزمین پر عرب امارا ت اور خاص کر سعودی عرب کی حمایت سے
هزاروں کی تعداد میں سلفی مکتب فک ...
درمیان بڑھتے ہوئے روابط سے متعلق نئی دلی کی پریشانی دور کرنا تھا ۔
افغانستان میں امن کا قیام ہندوستان کے لئے تین اہم نتائج کا سبب ہو گا ، انتظامی نتیجہ جس کی اساس انتہا پسند اور امن و امان کے لئے خطرہ بننے والے گروہوں کا خاتمہ؛
اقتصادی نتیجہ جس کی بنیاد ہندوستان اور وسط ایشیا کے تجارتی روابط کا فر ...
درمیان بعض جزئي امور کے علاوہ کسی چیز میں اختلاف نہیں ہے۔ انکے اشتراکات انہیں ملت واحدہ بناسکتے ہیں جس سے وہ ایک بڑی طاقت میں تبدیل ہوجائيں گے۔ یہ وہی چيز ہے جس سے اسلام و مسلمین کے دشمن سخت خو ف کھاتے ہیں اور اسی وجہ سے ہمیشہ یہ کوشش کرتے رہتے ہیں کہ امت اسلامی متحد نہ ہونے پائے۔دشمن مسلمانون کے در ...
درمیان فرق اور تفریق پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ملازمتوں مین نسلی امتیاز کی وجہ سے سیاہ فاموں کی اوسط روزانہ آمدنی سفید فاموں سے کافی کم ہے ۔امریکہ کے اعداد و شمار کے ادارے کے مطابق 2011 میں امریکہ کے سیاہ فام خاندان کی متوسط آمدنی 32 ہزار 229 ڈالر تھی جبکہ یہ آمدن سفید فام غیر ہسپانوی امریکی شہ ...
درمیان مذاکرات صحیح سمت میں جارہے ہیں۔ صدر محمد اشرف غنی نے طالبان کے ساتھ جاری مذاکرات کی تفصیلات بنانے سے گریز کیا۔انہوں نے کہا کہ تاریخ سے پتہ چلتا ہےکہ سیاسی طریقوں سے سمجھوتے کی راہیں بڑی طویل ہوتی ہیں۔ قابل ذکر ہے محمد اشرف غنی نے اپنی انتخابی سرگرمیوں میں اور صدر کا عھدہ سنبھالنے کے بعد کہا ت ...