نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خلاف کارروائی کرنے کا پروگرام بنا رہے تھے۔
بتایا جا رہا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوانوں میں سے ایک کا تعلق، ممتاز عالم دین شہید شیخ باقر النمر کے خاندان سے تھا۔
سعودی عرب کے فوجی مسلسل شیعہ اکثریتی علاقوں پر حملے کرتے رہتے ہیں۔ اس سے پہلے بھی سعودی عرب کے سیکورٹی اہلکاروں نے شیخ باقر نمر کے خاندا ...
خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالیہ مہینوں میں سیکڑوں عراقی ہلاک ہوئے ہیں۔
القدس العربی خبر رسان ایجنسی کی ر ...
خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔ الوقت - امریکہ نے شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کے خلاف یکطرفہ کارروائی کی دھمکی دیتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن تنہا ہی شمالی کوریا کو لگام لگا سکتا ہے۔
ساؤتھ فلوریڈا میں چینی صدر شی جن پنگ کی میزبانی کرن ...
خلاف اقدام اور کشیدگی پھیلانے کا سبب سمجھتا ہے۔
وزارت خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے پیر کو ایک بیان میں کہا کہ ایران کی اصولی پالیسی، عراق کی قومی خود مختاری اور سالمیت کی حمایت اور تمام فریق کی جانب سے آئین پر پابندی اور مذاکرات اور قانونی اقدامات کے ذریعے ملک میں موجود اختلافات کو حل کرنے پر تاک ...
شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے مشرقی دمشق کے جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔ الوقت - شام کی فوج کے جنگی طیاروں نے مشرقی دمشق کے جوبر کے علاقے میں النصرہ فرنٹ کے اسنائپرز پر شدید بمباری کی۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق شام کے جنگی طیاروں نے دارالحکومت دمشق کے مشرقی ...
خلاف ہے کسی ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راح ...
متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی۔ الوقت - متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی تاکہ واشنگٹن اور ماسكو کے تعلقات بحال ہو جائیں اور ماسكو او ...
خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ رہے۔
گارڈین اخبار لکھتا ہے کہ برطانوی حکومت کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور انسانی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے۔
...