نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
خفیہ سروس کے سابق اہلکار نے کیا ہے۔ الوقت - امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی سیکورٹی کے حوالے سے نیا انکشاف ہوا ہے۔ یہ انکشاف صدر کی حفاظت کرنے والی ایجنسی خفیہ سروس کے سابق اہلکار نے کیا ہے۔
خفیہ سروس کے سابق ایجنٹ ڈین بونگينو کے مطابق صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ سیکورٹی پر مامور خفیہ سروس ...
خفیہ ٹھکانوں کو نشانہ بنایا ویسے ہی اسرائیلی فوج اور حکام میں افراتفری مچ گئی۔
ميڈل ایسٹ آئی کے مطابق حزب اللہ کے پاس اس وقت اتنی زیادہ تعداد میں ڈرونز ہیں کہ وہ شام کے کسی بھی علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بہت ہی آسانی سے کارروائی کر سکتی ہے۔
دوسری جانب حزب اللہ کی بڑھتی ہوئی فوجی طاقت جہاں دہشت گ ...
خفیہ ایجنسياں ملوث ہیں۔ الوقت - شام کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو الگ الگ خط لکھ کر کہا ہے کہ دمشق اور شام کے دیگر علاقوں میں دہشت گردانہ حملوں کا مقصد، جنیوا مذاکرات کو متاثر کرنا اور آستانہ مذاکرات کو ناکام بنانا ہے۔
شام کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ہمیں ...
خفیہ تعلقات اور تل ابیب نیز ابو ظہي کے درمیان ہم آہنگی جاری ہے۔ یمن کی تحریک انصار اللہ کے سکریٹری جنرل نے کہا کہ اس ملک پر دشمن کی جارحیتوں کی وجہ سے اس ملک کے عوام اس قابل ہوگئے کہ وہ فوجی شعبے میں طاقتور ہو جائیں اور دیگر دوسرے شعبوں میں مزید پیشرفت کریں۔
ساتھ ہی انہوں نے آزادی، وقار اور خودمختار ...
خفیہ سروس نے یہاں سیکورٹی بڑھا دی۔ اس دوران صدر ٹرمپ وائٹ ہاؤس کے اندر ہی تھے۔ امریکی خفیہ سروس نے بتایا کہ ایک مشتبہ کو گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک شخص نے دعوی کیا تھا کہ اس کے پاس بم ہے۔
جب مشتبہ پیکٹ ملنے کی اطلاع ملی، تب ڈونالڈ ٹرمپ اور نائب صدر مائیک پنس وائٹ ہاؤس کے اندر ہی ...
خفیہ جوہری پروگرام شروع کر دیا ہے لیکن وہ ایسا کرنے کی کوشش کر رہا ہے اور اس میں اس کو برسوں لگ سکتے ہیں۔ ابتدائی مرحلے میں وہ روس اور جنوبی کوریا جیسے ممالک سے جوہری ساز و سامان اور ضروری مشینیں حاصل کر سکتا ہے۔ اس قسم کی رپورٹیں بھی ہیں کہ سعودی عرب نے کسی خفیہ علاقے میں جوہری سائنسدانوں کو پہنچا ...
خفیہ رکھنے کی شرط پر بتایا ہے کہ شام کی فوج نے کبھی بھی اپنے حملوں میں کیمیائی ہتھیاروں کا نہ تو استعمال کیا اور نہ مستقبل میں کبھی کرے گی۔
شامی حکومت کے مخالفین اور دہشت گردوں سے متعلق میڈیا نے منگل کو دعوی کیا تھا کہ کچھ جنگی طیاروں نے سرین گیس سے ملتے جلتے مواد سے ملے ميزائلوں سے صوبہ ادلب کے خا ...
خفیہ میٹنگ متحدہ عرب امارات کی ثالثی سے ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب سے کچھ دن پہلے جزیرہ شیلز میں منعقد ہوئی اور اس میں روس کو اس بات کے لئے آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی کہ وہ ایران کے ساتھ اپنے تعلقات کو کم کر لے۔
ان حکام نے اپنا نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابو ظہبی کے شہزادے شیخ محمد ب ...