نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حکام نے لاہور ہائیکورٹ کا احکامات کی روشنی میں ہوم سیکرٹری پنجاب کی کلئیرنس کے بعد لکھوی کو رہا کیا۔
ذکی الرحمٰن لکھوی کی عدالتی احکامات پر رہائی کے حوالے سے بھارت کے ردعمل پرپاکستان کے دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا تھا کہ پاکستان پہلے ہی کہہ چکا ہےکہ بھارتی معاونت میں تاخیر نے مقدمے کو پیچ ...
حکام ، وزیر خارجہ اور چیف آف آرمی سٹاف کے اس صوبےمیں دورے کے بارے میں اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے منصوبے اعلیٰ حکام کو پیش کئے گئے ہیں اور ہم مرکزی حکومت کے سنجیدہ اقدامات کے منتظر ہیں۔ان دنوں اس صوبے میں جنگ اور آپریشن بند ہوا ہے اور دشمن آرمی کے خلاف ایک بڑاحملہ کرنے کے لئے تیار ہورہا ہے۔ لی ...
حکام نے همشیه
اس مشکل کے حل کےلئے صرف
تقریریں کی هیں اور عملاً کو اقدا م نهیں
کیا اور عوام کو اس مشکل گھڑی میں صبر اور برداشت کے علاوه کوئی چاره نظر نهیں
آتا ..
دوسری طرف
طالبان اور حکومت افغانستا ن کے درمیان مذاکرات, پاکستانی اور آمریکی
وزراء کے دورے دو اهم نقاط کے حامل ...
حکام کو مظاہرین کے خلاف سخت اقدامات انجام دینے پر خبر دار بھی کیا۔2014 مین امریکی پولیس کا سیاہ فاموں کے خلاف ایسا رویہ تھا کہ امریکہ کے سیاہ فام صدر باراک اوباما بھی امریکہ میں نسل پرستی کی موجودگی کا اعتراف کرنے پر مجبور ہوگے ان کا کہنا ہے امریکہ میں ایک بھی سیاہ فام ایسا نہیں جس کو اس ملک میں ا ...
حکام کے ساتھ یمن میں عارضی جنگ بندی کے بارے میں گفتگو کریں گے- امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ایسی حالت میں یمن میں جنگ بندی کی کوشش کا دعوی کیا ہے کہ جب امریکہ نے سعودی عرب کی حمایت کرتے ہوئے یمن کے عوام کے خلاف ظلم و بربریت کا بازار گرم کرنے کے لیے آل سعود کی حکومت کو کلسٹر بم دیئے ہیں- اس کے علاوہ ...
حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان کو نیو کراچی، ناظم آباد، موچھکو، بلدیہ ٹاون، اورنگی ٹاون، ملیر، جیکب لائن، سولجر بازار اور دیگر علاقوں سے گرفتار کیا گیا۔
ایک کروڑ 80 لاکھ سے زائد افراد پر مشتمل شہر کراچی، پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، تاہم کئی سالوں سے جاری اغوا برائے تاوان، قتل، لسا ...
حکام اور عوام کو ایران کے ایٹمی پروگرام پر تشویش لاحق ہے اور ہم اس بات کی کوشش کریں گے کہ علاقے میں سکیورٹی قائم رہے۔ خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس میں فرانسوا اولان کو شرکت کی دعوت دینے سے ایران کے خلاف عرب ملکوں اورفرانس کا یہ اتحاد زیادہ واضح ہوجاتا ہے۔ ادھر امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے ...
حکام نے جو رویہ اختیار کررکھا ہے اس سے تو یہ اندازہ ہوتا ہے کہ سعودی حکام نےانسانی حقوق کی تنظیموں اور مغربی ممالک کے دباؤ پر جنگ بندی کا فیصلہ نہیں کیاہے بلکہ اس کے پوشیدہ مقاصد کچھ اور ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ بعض تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب پر مسلط موجودہ حکمرانوں کی ماہیت دیکھ کر یہ پیشنگ ...
الوقت - پاكستان ميں دھشتگردي كي وارداتوں ميں اضافے كے بعد اس ملك كے حكام نے سفارتكاروں اور اہم غير ملكي شحصيات كي سكيورٹي كيلئے خصوصي پلان ترتيب ديا ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق پاكستان كي وزارت داخلہ نے وفاقي دارالحكومت ميں غيرملكي سفيروں اور سفارتي عملے اور اسي طرح چاروں صوبائي دارالحكومتوں ميں قون ...