نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
الوقت - پاكستان نے سعودي عرب ميں يمن كے ميزائلي حملے ميں اپنے شہري كي ہلاكت كي تصديق كردي ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق اقوام متحدہ كا كہنا ہے كہ يمن ميں جاري لڑائي كے دوران يہ كسي بھي پہلے غيرملكي كي ہلاكت ہے جبكہ يمن ميں اب تك اتحاديوں كي جارحيت ميں 2000 سے زائدافراد شھيد ہوچكے ہيں۔
سعودي عرب كے خ ...
الوقت - بحرين ميں آل خليفہ كے اس ملك كے عوام كے خلاف تشدد اور ظالمانہ كارروائيوں كا سلسلہ بدستور جاري ہے اور عوامي تحريك كو بري طرح كچلنے كيلئے پاكستان سے مزيد فوجي تعاون كي درخواست پر پاكستاني حكام نے مثبت جواب ديا ہے۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق بحريني حكام كي درخواست پر انقلابيوں كو كچلنے كے لئے اسپي ...
كردستان عراق اور ڈيموكريٹك الائنس كے سربراہ مسعود بارزاني نے دو مئي كو ايك وفد كے ہمراہ امريكہ كا سات دن كا دورہ شروع كيا تھا۔ يہ دورہ ايسے وقت شروع ہوا تھا جب امريكي كانگريس ميں عراق كے اھل سنت اور كردوں كو براہ راست طريقے سے يعني مركزي حكومت كي اجازت كے بغير مسلح كرنے كا بل پيش كيا گيا تھا۔ بارز ...
حکام کیمپ ڈیوڈ میں خلیج فارس کونسل کے سربراہوں کے امریکی صدر باراک اوباما سے ملاقات کے منتظر ہیں۔سینتیس سال پہلے بھی اسی مقام پر غاصب اسرائیل اور مصر کے درمیان ایک شرمناک معاہدہ ہواتھا۔چودہ ستمبر 2015 اور 17مئی 1987 میں ہونے والی ان دونوں ملاقاتوں میں بظاہر کافی فرق ہے البتہ ان دونوں ملاقاتوں کو انج ...
الوقت- سعودی عرب اور ترکی نے شام میں صدر بشار اسد کی حکومت گرانے کے لئے ایک نئی اسٹراٹیجی پر اتفاق کیا ہے۔سعودی عرب اور ترکی کی نئی اسٹراٹیجی سے امریکہ کو تشویش لاحق ہوگئی ہے۔ الوقت- ايسوشيٹڈ پريس نے رپورٹ دي ہے كہ سعودي عرب اور تركي نے شام ميں صدر بشار اسد كي حكومت گرانے كے لئے ايك نئي اسٹراٹيجي پر ...
الوقت - آج دنيا بھر ميں فلسطيني كاز سے تعلق ركھنے والے يوم نكبت منا رہے ہيں۔ اس دن كي مناسبت سے مقبوضہ فلسطين سميت دنيا كے مختلف ممالك ميں صيہوني جارحيت كے خلاف احتجاج كيا جاتا ہے ۔ صيہوني حكومت نے چودہ مئي انيس سو اڑتاليس كو فلسطين كي سرزمين پر قبضہ كيا تھا- فلسطينيوں اور عالمي رائے عامہ نے اسي من ...
الوقت - پاكستان نےامريكي صحافي سيمور ہرش كے تمام الزامات كو مسترد كرتے ہوئے كہا ہے كہ پاكستاني حكومت كو القاعدہ رہنما اسامہ بن لادن كي تلاش كے ليے امريكي آپريشن كا پہلے سے علم نہيں تھا۔ الوقت كي رپورٹ كے مطابق پاكستان كےدفتر خارجہ ميں پريس بريفنگ كے دوران ترجمان قاضي خليل اللہ كا كہنا تھا كہ 'پا ...
الوقت - عراق كے صدر فواد معصوم نے كل رہبر انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي سے ملاقات كي جس ميں رہبرانقلاب اسلامي نے علاقے كے اہم ترين مسائل پر روشني ڈالي. الوقت كي رپورٹ كے مطابق رہبر انقلاب اسلامي حضرت آيت اللہ العظمي سيد علي خامنہ اي نے عراقي صدر سے ملاقات ميں عراق كو علاقے كے ع ...
امريكي كانگريس نے عراقي پارليمنٹ، عہدے داروں اور شخصيات كي شديد برہمي كو ديكھ كر، كرد ميلشيا اور عراق كے اہلسنت قبائل كے لئے لفظ "ملك" كہنے سے پسپائي اختيار كرلي۔ امريكي كانگريس نے عراقي پارليمنٹ، عہدے داروں اور شخصيات كي شديد برہمي كو ديكھ كر، كرد ميلشيا اور عراق كے اہلسنت قبائل كے لئے لفظ ملك كہن ...
حکام کے اختیارات کا مسئلہ ہمیشہ مشکلات اور پیچیدگیوں کا شکار رہتا ہے اور اسی نظام کی خرابی کی وجہ سے عوام ملکی مسائل میں براہ راست دخیل نہیں ہوتے اور عوامی حقوق ایک خاص بیوروکریسی کی غلام گردشوں میں گم ہوجاتے ہیں
رجب طیب اردوغان کی حکومت اس دوگانگی کو ختم کرنا چاہتی ہے لیکن بعض جماعتوں کی طرف سے اس ...