نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
جھڑپیں بن غازی میں ایسی حالت میں ہو رہی ہیں کہ لیبیا کی قومی فوج جو اس ملک کے مشرق میں موجود حکومت کی وفادار ہے، علاقے پر اپنی پوزیشن مضبوط کرنے، اس شہر پر مکمل کنٹرول کرنے اور دہشت گردوں کے وجود سے شہر کو پاک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
لیبیا کی قومی فوج نے جس کے کمانڈر خلیفہ حفتر ہیں، جاری برس میں بن ...
جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
مغربی موصل میں بھی رضاکار فورس کے جوان شمال مغربی موصل کے 70 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تلعفر شہر میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ موصل شہر کی آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 کو وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر شروع ہوئی ہے جس میں فوج، رضاکار فورس اور کرد پيشمرگہ کے جوان ...
جھڑپیں ہو رہی ہیں۔ الوقت - ایسی حالت میں کہ رقہ کے اسٹرٹیجک علاقے کو داعش کے وجود سے پاک کرنے کے لئے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کا آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے، شمالی رقہ کے ایک اہم اسٹراٹیجک گاؤں پر قبضے کے لئے فریقین کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔
فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، شام کی ڈی ...
جھڑپیں بدستور جاری ہیں اور سیاستدان اب تک امریکا کو مشرق وسطی کی دوسری خونی اور المناک جھڑپوں میں الجھانے کی کوشش میں ہیں۔
یہ روزنامہ لکھتا ہے کہ اس طرح کی جنگ میں کود پڑنا، حماقت ہے۔ ممکن ہے کہ امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ اعلان کریں کہ شام کے بارے میں امریکا کی کوئی ذمہ داری نہیں ہے لیکن افس ...
جھڑپیں اہم عنصر تھے اور ہیں۔ الوقت - حالیہ کچھ ہفتوں کے دوران افغانستان کے ہرات اور دار الحکومت کابل میں اس ملک کے شیعوں کو دہشت گردانہ حملوں کا نشانہ بنایا گیا اگر چہ ان حملوں کو داعش کے دہشت گردوں کی جانب منسوب کیا گيا لیکن افغانستان داخلی اور علاقائی صورتحال کے مد نظر ایسا محسوس ہوتا ہے کہ ان واق ...
جھڑپیں یورپ سے زیادہ پیچیدہ ہیں۔ مثال کے طور پر عراق کے مختلف صوبوں میں کرد، عرب اور ترکمن افراد رہتے ہیں اور ان میں ہر ایک کا اپنا مذہب اور دین ہے۔ ان میں شیعہ، سنی، عیسائی اور ایزدی برادی کے افراد شامل ہیں۔ اس کے علاوہ داعش کے وجود میں آنے سے پیدا ہونے والی داخلی کشیدگی نے قومی اور مذہبی تان ...
جھڑپیں جاری تھیں۔
الشیخ سعید محلہ مشرقی حلب کے جنوب میں واقع ہے یہ علاقے کا اہم پاس بھی سمجھا جاتا ہے۔ یہ محلہ دہشت گردوں کا مضبوط گڑھ سمجھا جاتا تھا جس کی آزادی دہشت گردوں پر کاری ضرب تصور کی جاتی ہے۔
جھڑپیں غیر ملکیوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہیں۔ الوقت - رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ مغربی ایشیا میں ہونے والی جھڑپیں غیر ملکیوں کی جانب سے مسلط کی گئی ہیں اور اس سے وہ اپنے مقاصد کو پورا کرنا چاہتے ہیں۔
آپ نے بدھ کو تہران میں انڈونیشیا کے صدر جوكو ويڈوڈو سے ملا ...
جھڑپیں ہوئی تھیں اور کئی فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔ صیہونی فوجیوں نے آنسو گیس کا استعمال کیا تھا۔
اس درمیان صہیونی وزیر اعظم بنيامن نیتن یاہو نے بیت المقدس شہر میں فلسطینی مکانوں کو گرانے کا فیصلہ کیا ہے۔
جھڑپیں تمام ہو گئی اور بین الاقوامی میڈیا بے آب و تاب سے جنگ کے بعد کی صورتحال پر اپنے تبصرے اور مواقف بیان کر رہے ہیں۔ الوقت - شام کے صنعتی شہر حلب میں جھڑپیں تمام ہو گئی اور بین الاقوامی میڈیا بے آب و تاب سے جنگ کے بعد کی صورتحال پر اپنے تبصرے اور مواقف بیان کر رہے ہیں۔ فرانس کی درخواست پر ...