:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شمالی رقہ کے اہم علاقے میں داعش اور کردوں کے درمیان شدید جھڑپیں

Saturday 19 November 2016
شمالی رقہ کے اہم علاقے میں داعش اور کردوں کے درمیان شدید جھڑپیں

الوقت - ایسی حالت میں کہ رقہ کے اسٹرٹیجک علاقے کو داعش کے وجود سے پاک کرنے کے لئے شام کی کرد ڈیموکریٹک فورس کا آپریشن دوسرے ہفتے میں داخل ہو گیا ہے، شمالی رقہ کے ایک اہم اسٹراٹیجک گاؤں پر قبضے کے لئے فریقین کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہیں۔

فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، شام کی ڈیموکریٹک فورس اور داعش کے درمیان جمعے کو شمالی رقہ سے 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر واقع پہاڑی علاقے میں شدید جھڑپیں ہوئیں۔ شام کی ڈیموکریٹک فورس کے کمانڈر فرہاد کردستانی کا کہنا ہے کہ تل السمن گاؤں میں کردوں اور داعش کے درمیان شدید جھڑپیں ہو رہی ہيں اورہم ان جھڑپوں میں اپنے بھاری ہتھیاروں کا استعمال کر رہے ہیں کیونکہ داعش کی جانب سے سخت مزاحمت ہو رہی ہے۔  

ان کا کہنا تھا کہ داعش کے دہشت کردوں نے جمعرات کو تین کار بموں کا استعمال کیا لیکن ہمارے فوجیوں نے ان گاڑیوں کو دھماکے اڑا دیا۔  تل السمن گاؤں ایک اہم اسٹراٹیجک علاقہ ہے اور اس گاؤں پر قبضہ اہم کامیابی تصور کیا جاتا ہے۔ شام کی ڈیموکریٹک فورس کے ایک اور کمانڈر کا کہنا تھا کہ ہم نے اس گاؤں کے اطراف کے علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے لیکن داعش کی جانب سے اس گاؤں میں شدید مزاحمت ہو رہی ہے کیونکہ یہ گاؤں شہر رقہ میں داخل ہونے کا دروازہ ہے۔

ٹیگ :

داعش کرد ڈیموکریٹ حملہ شدید جھڑپیں

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے