نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جنگجوؤں کی تعداد میں کوئی خاص کمی نہیں آئی ہے۔ داعش، افغان - پاک سرحدی علاقے سے مسلسل جنگجوؤں کی بھرتی کر رہا ہے۔
افغانستان میں بڑھتی ہوئی پناہ گزینوں کی آبادی سے جنگجوؤں کی بھرتی میں مزید مدد مل سکتی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں اقتصادی بدحالی کی وجہ سے کبھی کبھی داعش کو اپنے جنگجوؤں ...
جنگجوؤں کے کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔ الوقت - مشرق وسطی میں امریکی فوجی کمانڈر نے شمالی شام کا خفیہ دورہ کرکے کچھ کرد جنگجوؤں کے کمانڈروں سے ملاقات کی ہے۔
رای الیوم کی رپورٹ کے مطابق، شام کی نام نہاد سیرین ڈیموکریٹک فورس کے ترجمان نے اعلان کیا کہ مشرق وسطی میں امریکی فوج کے کمانڈر جوزف ووٹل نے خفیہ ...
جنگجوؤں اور کردوں کے درمیان جھڑپیں شروع ہونے کے بعد سے ہی امریکہ نے اپنی فوجی موجودگی کو مضبوط کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔
ترکی، دونوں ممالک کی مشترکہ سرحدوں سے داعش کو بھگانے کے لئے فری سیرین آرمی کا استعمال کر رہا ہے اور دمشق نے ترک فوجیوں کی کارروائی کو جارحیت قرار دیا ہے۔
جنگجوؤں نے طیارے کو مار گرایا ہے۔ شامی حکومت سے وابستہ بعض ذرائع نے بتایا کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے جنگی جہاز گرا اور حکومت نے طیارے پر کسی بھی قسم کے حملے کی تردید کی تھی۔
جنگجوؤں کی پیشرفت کو روکنے کے بعد اس نے حلب کے مضافاتی علاقے منبج شہر سے پسپائی اختیار کر لی ہے۔
کرد جنگجوؤں کی منبج شہر سے پسپائی جنہیں ترکی شام کی ڈیموکریٹک یونین پارٹی کی فوجی شاخ سمجھتا ہے، فوجی آپریشن کے ساتھ سیاسی دباؤ کا نتیجہ ہے۔
دوسری جانب ترکی کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے مواف ...
جنگجوؤں نے جن میں زیادہ تر کردی ہیں، رقہ کی آزادی کی مہم کے دوران رقہ کے نواحی دسیوں گاؤں اور قریوں کو آزاد کرا لیا ہے اور دیر الزور سے رقہ صوبے کی رابطہ لائن کاٹ دی ہے۔ اس طرح سے داعش کا رقہ اور دیرالزور کے درمیان رابطہ منقطع ہو گیا ہے۔
کرد جنگجوؤں نے اسی طرح الحمیش، السفر، حشو حال مناصرہ، رضا، بی ...
جنگجوؤں اور دہشت گردوں کے درمیان شدید جنگ جاری ہے۔
شام سے ملی خبروں کے مطابق کرد جنگجوؤں نے مطب نامی گاؤں کی جانب برتری حاصل کر لی ہے۔ دوسری طرف شامی فوج کی ایک کارروائی میں صوبہ حماۃ کے شمال میں واقع صبورہ کے علاقے میں دہشت گردوں کے لئے ترکی سے شام آ رہا ہتھیاروں اور گولہ بارود سے بھرا ایک ٹرک پ ...
جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فوجیوں اور رضاکار فورس نے ملک کے تعز اور الجوف صوبوں میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ 7 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، بدھ کو یمنی فوجیوں اور رضا کار فورس نے ملک کے جنوبی علاقوں میں 7 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔
ب ...
جنگجوؤں کو ٹریننگ دے رہا ہے اور سائبر کاروائیاں کر رہا ہے۔
امریکی جنرل نے کہا کہ ہمیں اب فوجی کارروائی کرکے ایران کو لگام لگانی چاہئے اور ایسے مواقع کی تلاش کرنی چاہئے جس سے ہم ان کو ان کے اعمال کے لئے ذمہ دار قرار دے سکیں۔
حال ہی میں ایران کے میزائل پروگرام کو لے کر ٹرمپ نے تہران کو دھمکی د ...
جنگجوؤں کو استعمال کیا تاکہ موصل سے باہر کی طرف جانے والا راستہ کچھ دیر کے لئے کھل جائے۔ انہوں نے بتایا کہ کرد حکام کا خیال ہے کہ داعش صرف اسی وقت اتنے زیادہ جانی نقصان کے ساتھ اس طرح کی بڑی کارروائی کرتا ہے جب وہ ابو بکر البغدادی کو بحفاظت باہر نکالنا چاہتا ہے۔
مشرقی موصل کی آزادی کے بعد اور ...