نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جعفری پر الزام عائد کیا کہ وہ ایک عرب کی وزارت کو اپنی مرضی سے چلا رہے ہیں اور مکہ مکرمہ کی تباہی کا ارادہ رکھتے ہیں۔ سامر سبہان کو عراق کے داخلی امور میں مداخلت اور داعش کے دہشت گردوں کی حمایت کرنے کی وجہ سے بغداد سے نکالا گیا تھا۔
سبہان کا مداخلت آمیز بیان سعودی عرب میں اسلامی تعاون تنظیم کے اجلا ...
جعفری نے کہا کہ سلامتی کونسل کے کچھ اراکین بحران شام کی ابتداء سے ہی ہی اپنی یہ عادت ڈال چكے ہیں کہ جھوٹی رپورٹوں کی بنیاد پر سلامتی کونسل کا ایمرجنسی اجلاس کروائیں۔
شام کی فوج نے بھی کہا ہے کہ دہشت گردوں کے حامی ٹی وی چینل اور میڈیا حلقے یہ پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ حلب میں شامی فوج عام شہریوں کا قتل ...
جعفری کا کہنا ہے کہ سیکورٹی کونسل کی قرارداد بین الاقوامی ناظرین کے بارے میں کہتا ہے جو اس وقت مشرقی حلب میں موجود ہیں اور اس کا مطلب نئے ناظرین کو تعینات کرنا نہیں ہیں۔
5- جس بات کی تشویش پائی جاتی ہے وہ اقوام متحدہ کے علاوہ ناظرین کی موجودگی ہے۔ یعنی کچھ خاص ممالک کے ناظرین کی موجودگ ...
جعفری نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس طرح کی تجویز کے لئے دہشت گردی کی حامی غیر ملکی تنظیموں اور ممالک کی جانب سے پیسے خرچ کئے جاتے ہیں، کہا کہ شام میں کچھ حکومتوں کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے ہی دہشت گردی یورپی شہروں تک پہنچ گئی ہے۔
انہوں نے کہا کہ قطر اور لیخین اشتائن کی جانب سے پیش کی گئی تج ...
جعفری نے روس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عراق اور شام دونوں ہی دہشت گردی کا شکار ہیں اور پڑوسی ہونے کی حیثیت سے ان کے استحکام ایک دوسرے کو متاثر کرتے ہے۔
ابراہیم جعفری نے کہا کہ عرب یونین میں عراق کا خاص مقام ہے اور اسے امید ہے کہ شام کے بحران کا حل، ایران، روس اور ترکی پر ...
جعفری سمیت سینئر عراقی اور فلسطینی رہنما بھی شامل ہیں۔ مجلس عزاء کا آغاز قرآن مجید کی تلاوت سے ہوا جس کے بعد مقررین، علماء اور خطباء نے خطاب کیا۔
مجلس ترحیم کو خطاب کرتے ہوئے تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے امام آیت اللہ موحدی کرمانی نے خدا پر ایمان اور حق کے راستے پر ڈٹے رہنے کو تشخیص ...
جعفری نے کہا کہ میں دہشت گردی کے حامی علاقائی ممالک کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ شام کے بارے میں اپنی پالیسیوں کو تبدیل کریں۔
ان کا کہنا تھا کہ مسلح گروہوں کے حق میں ہی بہتر ہے کہ وہ شامی عوام کے خون کی حفاظت کے لئے جنگ بندی سے وابستہ ہو جائیں۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے اور آستانہ مذاک ...
جعفری نے کہا کہ حمص کو نشانہ بنا کر کیا گیا دہشت گردانہ حملے کا واضح پیغام ہے اور ہم اس بات کی اجازت کبھی بھی نہیں دیں گے کہ اس حملے کا جواب نہ دیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ایسی حالت میں کہ امن مذاکرات جنیوا میں اقوام متحدہ کی نگرانی میں ہو رہے ہیں، شام کی حکومت اس حملے کو دہشت گردوں کا واضح پیغام سم ...
جعفری نے کہا کہ عراق کسی بھی ملک کے داخلی امور میں مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ کے لئے بغداد اور دمشق کے درمیان مکمل ہم آہنگی پائی جاتی ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم الجعفری نے کہا کہ عراق کسی بھی ملک کے داخلی امور میں مداخلت کی کوشش نہیں کرتا اور دہشت گردی سے جنگ کے لئے بغ ...
جعفری نے جمعے کو جنیوا مذاکرات کے پانچویں مرحلے کے اختتام پر کہا کہ یہ کوئی نیا اور تعجب خیز موضوع نہیں ہے کیونکہ فریق مقابل دہشت گردی سے جدوجہد اور سیاسی حل کی کوشش میں نہیں ہے۔
اقوام متحدہ میں شام کے مستقل نمائندے نے کہا کہ شام کی حکومت کے مسلح مخالف صرف یہ چاہتے ہیں کہ شام کی چابی ان کے حوالے کر ...