نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
جسٹا نامی بل کی منظوری اور سعودی عرب کے امریکا سے اپنے اثاثے نکالنے کی دھمکی دینے کے بعد، اس ملک میں سعودیوں کے اثاثے ایک بار پھر موضوع بحث بنے ہوئے ہیں ۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، سی این این نے رقم کا جو اعداد و شمار پیش کیا ہے وہ ریاض-واشنگٹن کے درمیان مالی تعلقات کو ظاہر کرتا ہے۔ امریک ...
جسٹا قانون کے سعودی عرب پر مرتب ہونے والے اثرات میں ایک رای عامہ پر اس کے اثرات ہیں۔ الوقت – امریکی کانگریس میں دہشت گردوں کے حامی جسٹا قانون کی منظوری اور امریکی صدر کی جانب سے کئے گئے ویٹو کے مسترد ہونے کے بعد تجزیہ نگاروں کا کہنا تھا کہ امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات میں بہت بڑی تبدیلی رونم ...
جسٹا قانون کی منظوری کے بعد سعودی عرب علاقائی اور عالمی سطح پر اپنی طاقت کی نمائش کر رہا ہے اور یمن کی تحریک انصار اللہ کی جانب سے متحدہ عرب امارات کے جنگی جہاز کو منہدم کئے جانے کے بعد سعودی عرب نے اس فوجی مشق سے یہ پیغام دینے کی کوشش کی ہے وہ ہر طرح کے خطروں کا مقابلہ کرنے کو تیار ہے۔ بہر حال یمن ...
جسٹا نامی قانون کی منظوری اور اس کی وجہ سے امریکا میں موجود سعودی عرب کے اثاثے سیل ہونے سے یہ ثابت ہو گیا کہ امریکا اور سعودی عرب کے تعلقات زیادہ خوشگوار نہیں ہے اور انہیں سب مسائل کی وجہ سے ریاض اور واشنگٹن کے تعلقات سخت ترین مرحلے میں داخل ہوگئے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہے کہ امریکی اپنے قدیمی اتحادی ...
جسٹا قانون کے بارے میں ہوا کہ یہ قانون امریکی صدر باراک اوباما کی جانب سے ویٹو کے باوجود دو تہائی اکثریت سے منظور ہوا۔ امریکی آئین کے مطابق اگر امریکی صدر کسی قانون کے ویٹو کر دے اور پھر اس قانون کے خلاف امریکی کانگریس میں ووٹنگ ہو تو وہ قانون صدر کی مخالفت کے باوجود قانونی شکل اختیار کر لے گا۔
نتی ...
جسٹا قانون کی منظوری :
امریکی کانگریس نے گیارہ ستمبر کے واقعے میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کو سعودی عرب سے تاوان طلب کرنے کا حق دے دیا جس کی وجہ سے سعودی عرب اور امریکا کے تعلقات کشیدہ ہوگئے۔ امریکی کانگریس سے پہلے امریکی ایوان نمائندگان نے جسٹا قانون منطور کیا تھا جس کے تحت گیارہ ستمبر کے حملوں ...