نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
تکریت میں واقع شرقاط نامی علاقے پر عراقی فضائیہ کی بمباری میں دہشت گرد گروہ داعش کے ایک سو پچیس سے زائد دھشتگرد ہلاک اور ستّر زخمی ہوئے ہیں۔ اس رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ عراق کے ایک علاقے میں سامان کی تقسیم کے سلسلے میں دہشت گرد گروہ داعش کے دھشتگردوں کے درمیان جھڑپ ہو گئی جس کے نتیجے میں اس گروہ ...
تکریت کے علاقے صینیہ کو دہشت گرد گروہ داعش کے قبضے سے مکمل طور پر آزاد کرالیا ہے اور حدیثہ ، تکریت اور موصل کو ملانے والی مرکزی شاہراہ بھی عراقی مجاہدین کے کنٹرول میں آگئی ہے۔
تکریت شہر کی آزادی اور شامی فوج اور اس کے اتحادیوں کی حلب کی جانب پیش قدمی سے ظاہر ہوتا ہے کہ داعش اور دیگر دہشت گرد گروہ عراقی اور شامی فوجیوں کا مقابلہ کرنے کی طاقت نہیں رکھتے۔
تکریت کو آزاد کرالیا گيا ہے اور بیجی کے بیشتر علاقے آزاد کرالئے گئےہیں لیکن شہر رمادی اور صوبہ الانبار نیز سنی مثلث بدستور داعش کے زیر قبضہ ہے۔ داعش نے شہر پالمیرا اور اس کے اطراف کی تاریخی عمارتوں پر بھی قبضہ کرلیا ہے۔ داعش دہشتگرد گروہ کو ترکی سے ملی سرحد پر کرد علاقوں میں سب سے زیادہ ناکامی کا من ...
تکریت کی آزادی کی مہم کے دوران بھی ایسے ہی پروپیگینڈے کئے تھے لیکن عراقی عوام کی ہوشیاری اور حکمت نے دشمنوں کی سازشوں پر پانی پھیر دیا اور یہ علاقے دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد ہو گئے۔ اس بار میں عراقی عوام پوری شجاعت اور ہوشیاری سے دشمنوں اور اس کے ذرائع ابلاغ کے پروپیگینڈوں کو ناکام بنا دیں گے اور ا ...
تکریت جیسے شہروں کو داعش سے آزاد کرا لیا۔
شام کے رقہ علاقے میں بھی ایسے ہی حالات ہیں اور شامی فوج اور حزب اللہ کے مجاہدین نے، رقہ شہر کی جانب، جسے داعش کا دارالخلافہ سمجھا جاتا ہے، اہم پیشرفت کی ہے اور اس وقت وہ رقہ کے اطراف میں موجود ہیں۔ یہ شہر چار سال سے داعش کے قبضے میں ہے اور اس کی آزادی، طاقت ...
تکریت اور الرمادی شہروں کو بھی آزاد کرایا تھا لیکن اس کے باوجود فلوجہ جسے چھوٹے لیکن اسٹرٹیجک اہم کے حامل شہرو کو آزاد کرانے کی کارروائی سست روی سے کیوں آگے بڑھ رہی ہے؟
اس کی ایک اہم ترین وجہ داعش کے لیے فلوجہ شہر کی اہمیت ہے۔ فلوجہ بغداد کے مغرب میں 80 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے اور عراق کے ...
تکریت، سنجار، موصل، فلوجہ، رقہ، تدمر، کوبانی اور تل ابیض وہ علاقے اور شہر تھے جن پر تقریبا ایک سال سے داعش کا قبضہ تھا لیکن مذکورہ بالا ناموں میں صرف موصل اور رقہ ہی ایسے شہر ہیں جن پر اب بھی داعش کا کنٹرول ہے۔ شام کی سرحدوں سے داعش کی سپلائی لائن کاٹنے سے یہ گروہ فوجی لحاظ سے کمزور ہوا ہے خاص طور پ ...
تکریت، فلوجہ اور رمادی تھے جبکہ شام کے حلب اور پالیمیر یا تدمر کے علاقے میں داعش کے بڑھتے قدموں کو روک دیا ہے۔ ان علاقوں پر ملک کی فوج اور علاقائی اتحادیوں کے قبضے سے داعش کے مالی ذرائع پر بھی روک لگ گئی اور غیر ملکیوں کے داعش کی صفوف میں شامل ہونے کا سلسلہ بھی کسی حد تک رک گیا۔
ان حالات نے ...