نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
حکومت پاکستان گلگت- بلتستان کو مکمل صوبے کا درجہ دینے جا رہی ہے۔ الوقت - حکومت پاکستان گلگت- بلتستان کو مکمل صوبے کا درجہ دینے جا رہی ہے۔
ہندوستان کی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاوہ بھی اس علاقہ پر دعوی کرتی ہے اور سیکورٹی کے لحاظ سے یہ علاقہ بہت ہی حساس ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پا ...
تشویش کا موضوع بن گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیکڑوں برس سے ہمارے اور ایران کے درمیان مشترکہ سرحد ہیں اور ایرانی ہمیں ایک بڑا حریف مانتے ہیں اور ہمارا بھی خیال ہے کہ ایران کی اعلی پرواز کو روکنا ضروری ہے۔ اسرائیل میں ترکی کے سفیر نے شام میں ایران کے کردار کے بارے میں کہا کہ اس سلسلے میں بہت کم پیشرفت ہ ...
تشویش ظاہر کی ہے اور اس بحران کو سیاسی اور پر امن طریقے سے ختم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ...
تشویش بڑھ گئی ہے۔ الوقت - گیلپ تحقیقاتی ادارے کی رپورٹ کی بنیاد پر امریکہ کے کم آمدنی اور غریب طبقے کے افراد میں بھوک اور لاوارثي میں اضافے کی وجہ سے تشویش بڑھ گئی ہے۔
شینہوا کی رپورٹ کے مطابق، گیلپ ریسرچ سنٹر نے پہلی سے پانچ مارچ تک کرائے سروے کی بنیاد پر یہ رپورٹ دی ہے۔ اس سروے میں شامل 67 فیصد ا ...
تشویشناک ہے ۔
واضح رہے کہ كركوک کی صوبائی کونسل نے 28 مارچ 2017 کو صوبے کی سرکاری عمارتوں اور تنصیبات پر عراق کے قومی پرچم کے ساتھ کردستان علاقے کا پرچم لگانے کے حق میں ووٹ دیا تھا جس پر عراقی حکومت اور كركوک کے تركمن قبائل نے سخت اعتراض کیا تھا۔
تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اس حملے کے بعد ایشیائی منڈی میں تیل کی قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے اور بدامنی بڑھنے کے خدشے کے سبب تیل کی بلا مانع فراہمی کے سلسلے میں تشویش بڑھ گئی ہیں۔ شام پر امریکہ کے میزائل حملے میں حمص میں واقع شعيرات ہوائی چھاؤنی میں تعینات ایک کمانڈر س ...