نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
الوقت - اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں نو محرم الحرام کی مناسبت سے عزاداری کا سلسلہ جا ری ہے۔ الوقت کی رپورٹ کے مطابق جمعے کے دن نو محرام الحرام کی مناسبت سےاسلامی جمہوریہ ایران، عراق، شام ، لبنان بحرین، پاکستان اور بھارت سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں شہدائے کرب ...
تاسوعا اور عاشورا کی مناسبت پر دسیوں لاکھ کی تعداد میں عزادار دنیا بھر سے کربلاء المعلی اور نجف اشرف پہنچے ہیں۔ غیر ملکی عزادروں میں ایران، پاکستان اور ہندوستان سے عراق پہنچنے والے زائرین کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔
تاسوعا اور عاشورا کے جلوسوں میں خود کش کارروائی کرنا چاہتے تھے۔
ایران کے وزیر انٹلیجنس سید محمود علوی نے بتایا ہے کہ ملک کے خفیہ محکمہ نے صوبہ فارس میں کچھ ایسے دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے جو جلوسہائے عزاداری میں خود کش کارروائی کرکے بہت بڑا نقصان پہنچانا چاہتے تھے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے پ ...