نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بےگھرافراد اس ملک سے باہر جاچکےہیں۔ اور اقوام متحدہ کے ادارہ برائے الوقت- تار کین وطن جن ممالک سے گزرتے ہیں یا جن ممالک کا رخ کرتے ہیں ان کے لئے مشکلات پیدا ہوتی ہیں۔ اس سلسلے میں ہنگری نے اپنی سرزمین میں تارکین وطن کے داخلے کی روک تھام تکے لئے سخت تدابیر اختیار کیں۔ اسی کے تحت غیر قانونی طور پر ...
بےگھر ہوئے ہیں نیز اس ملک کا ایک بڑا حصہ تباہ ہو چکا ہے، کہا کہ اس حوالے سے مدد کئے جانے کی ضرورت ہے کہ شامی عوام بہتر ماحول میں اپنے ملک کے مستقبل کے بارے میں کوئی فیصلہ کر سکیں۔
ڈاکٹر حسن روحانی نے متحدہ عراق کو قابل ذکر اہمیت کا حامل قرار دیا اور کہا کہ عراق و شام میں دہشت گردی کا مقابلہ اور دہش ...
بےگھر ہوچکے ہیں، ان تمام حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے مشرقی وسطی کی سربراہی سعودی عرب کے پاس رہے گی، اسی لئے سعودی عرب ایران کی ہر طرح کی مخالفت کرتا رہا ہے۔ یہی وہ وجہ تھی جس کو لے کر سعودی عرب نے اپنی سربراہی میں ایک عربی اتحادی طاقت بنانے کا قدم اٹھایا اور یہ اعلان کیا کہ جس نے بھی ریاض کی مخا ...