نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بغدادی نے منبر پر تقریر کرتے ہوئے اپنی تصویر كھچنوائی تھا جو بعد میں سوشل میڈیا میں بھی دکھائی دیا۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اس مسجد پر عراقی پرچم کا لہرایا جانا خصوصی اہمیت کا حامل ہے جس کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ ابوبكر بغدادی وہاں پر موجود ہوتا ہے۔ ان کے مطابق یہ کوئی عام واقعہ نہیں ہے۔
اسی درمیان د ...
بغدادی) کی اتباع کرتے ہیں۔ اسی طرح اس کانفرس میں تاکید کی ہے کہ وہابیت اور سلفیت امت اسلامیہ میں تفرقہ اور اسلام کی بدنامی کا سبب ہے۔
گرچہ شروعات سے ہی اس واقعے پر کچھ سعودی وہابی علماء کی جانب سے شدید اعتراض کیا گیا اور کچھ سوشل نیٹ پر سرگرم سعودی وہابی گروہوں نے اس کانفرنس اور اس کانفرنس میں شریک ...
بغدادی اور اس کے تین اعلی کمانڈر نینوا صوبے میں کھانہ کھانے کے بعد بیمار ہو گئے اور ان کو فوڈ پوازننگ کی شکایت ہوئی۔
عراق کی خبر رساں ایجنسی واع نے بھی اس خبر کی تصدیق کرتے ہوئے رپورٹ دی ہے کہ خفیہ ذریعے سے اسے خبر ملی ہے کہ داعش کا سرغنہ ابو بکر البغدادی اور اس کے تین ساتھی خراب کھانہ کھانے ...
بغدادی کا معاون اور فوجی کونسل کا سربراہ تھا۔
داعش کا ایک اور سرغنہ عمر زیدان السلطی ہے جو اردن کا شہری ہے۔ وہ داعش کی مرکزی کونسل کا سربراہ تھا۔ یہ عہدہ صرف داعش کے عراقی ارکان کے لئے مخصوص تھی اور اس سے پہلے کسی غیر عراقی کو اس عہدے سے نوازا نہیں گیا۔ گل مراد حلیم اف داعش کا تاجیکی سر ...
بغدادی کی جانب سے پہلے ہی فرمان جاری ہو چکا ہے کہ فرار ہونے والے جنگجوؤں کو پکڑ کر سخت سزا دی جائے۔ اس کے باوجود داعش کے بہت سے دہشت گرد بغدادی کا ساتھ چھوڑ کر فرار ہو رہے ہیں۔
بغدادی کو ہلاک کرنے کے بجائے گرفتار کرنے کو ترجیح دے گی اور اس پر بھی صدام کی طرح مقدمہ چلایا جائے گا۔
فؤاد معصوم نے کہا کہ ابو بکر البغدادی سے تحقیقات میں بہت سے اہم راز اور انکشافات ہو سکتے ہیں جن سے دیگر دہشت گرد گروہوں سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔
موصل کی آزادی کے لئے عراقی فورس کا آپریشن گزشتہ 17 ...
بغدادی، مشرقی موصل میں گروہ کو خراب صورت حال سے بچانے کے لئے مداخلت پر مجبور ہو گیا ہے کیونکہ موصل کا مشرقی حصہ داعش کے کنٹرول سے مکمل طور پر نکل گیا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسی تناظر میں بغدادی نے حکم دیا ہے کہ داعش کے عناصر کا مشرقی موصل سے انخلاء اور کشتیوں کے ذریعے دریائے دجلہ عبور کرکے موصل کی د ...
بغدادی کی بیعت توڑ دی ہے۔ الوقت - داعش کے کچھ سرغنوں نے نام نہاد خلفیہ ابو بکر البغدادی کی بیعت توڑ دی ہے۔
عراق کے صوبہ نینوا کے ایک سیکورٹی ذریعے نے بتایا ہے کہ داعش کے کچھ جنگجوؤں اور سرغنوں نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کی بیعت توڑ دی ہے اور خودکش کاروائی کرنے کی مخالفت کی ہے۔،
سومریہ نیوز ...
بغدادی نے ایک الوداعی تقریر کرتے ہوئے عراق میں اپنی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔ الوقت - داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی نے ایک الوداعی تقریر کرتے ہوئے عراق میں اپنی شکست کا اعتراف کر لیا ہے۔
منگل کو موصولہ رپورٹ کے مطابق، داعش کے نام نہاد خلیفہ ابو بکرالبغدادی نے داعش کے دہشت گردوں کو خطاب کرتے ہوئے ا ...
بغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔ الوقت - ایسی حالت میں کہ شمالی موصل کے بازار میں دہشت گرد گروہ داعش کی جانب سے فائر کئے گئے مارٹر گولے کے حملے میں 15 افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں، موصل آپریشن کے کمانڈر نے داعش کے سرغنہ ابو بکر البغدادی کے نئے ٹھکانے میں چھپے ہونے کا امکان ظا ...