نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بحث ہو رہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ سعودی عرب جیسے اعتدال پسند سنی ممالک کے لئے واضح ہو گیا ہے کہ ان کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسرائیل، صیہونیزم یا یہودی نہیں ہیں بلکہ ایران ہے۔ لیبرمین نے خلیج فارس کے دوسرے ممالک کو بھی اعتدال پسند سنی ممالک قرار دیا اور کہا کہ اس میں کوئی فرق نہیں ہے کہ ہمارے اس منصوبے ...
بحث کر رہے ہیں۔ در حقیقت 2003 میں عراق کی بعثی حکومت کی سرنگونی کے بعد عراق نئے سیاسی مرحلے میں داخل ہوا اور اسی تناظر میں ہر طرح کے سیاسی اور اجتماعی عمل میں شیعہ، سنی اور کردوں کی شناخت کو نظر انداز کرنا غیر ممکن ہے۔ اس موضوع کی اہمیت کے پیش نظر ہم نے عراق میں داعش کے بعد اہل سنت کے مستقبل پر گفتگ ...
بحث کرتے ہوئے تہران سے مقابلے پر زور دیا تھا۔
واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ اور صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن یاہو ماضی میں بھی ایران مخالف بیان دیتے رہے ہیں۔ ان دونوں نے جےسی پی اواے کا مقابلہ کرنے پر بھی زور دیا ہے۔
بحث ہو رہی ہے، طاقتور ہونے کا صرف مسئلہ نہیں ہے، آج بہت سے ایسے ملک ہیں جو طاقتور تو ہیں لیکن دھمکیوں کے مقابلے میں اس کے استعمال کی توانائی نہیں رکھتے کیونکہ ان کے پاس مومن اور کارآمد انسانی طاقت نہیں ہے۔
عطاء اللہ نے کہا کہ دشمن کے ہتھکنڈوں کو پہچاننا بہت ضروری ہے اور جب بھی ملک کو خطرے کا سامنا ...
بحث ہی نہیں آیا۔
واضح رہے کہ الجزیرہ ٹی وی چینل نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنيامين نتن ياہو کے قریبی ذرائع کے حوالے سے دعوی کیا تھا کہ ماسکو نے اسرائیل کو اجازت دی ہے کہ وہ حزب اللہ کے خلاف حملہ کرنے کے لئے شام کی فضائی حدود استعمال کر سکتا ہے۔
صیہونی وزیر اعظم بنیامن نتن ياہو نے ماسکو میں روس ک ...
بحث کا سبب بنا تھا۔
ٹروڈو سے ہاتھ ملانے کے دوران جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان تسلط اور بالادستی کی جنگ نظر آئی، تو وہیں آبے سے ٹرمپ نے اس قدر زور سے ہاتھ ملایا کہ آبے کی ہتھیلیوں پر نشانہ پڑ گئے۔
بحث نہیں ہوتی۔
یاد رہے کہ سعودی عرب نے کئی مغرب اور عرب ممالک کے تعاون سے مارچ 2015 سے یمن پر حملہ شروع کیا ہے جو اب تک جاری ہے۔ اس کے لئے علاوہ سعودی عرب نے یمن کا چاروں طرف سے محاصرے کر رکھا ہے۔
سعودی عرب کا کہنا ہے کہ وہ منصور ہادی کو اقتدار میں واپس لانا چاہتا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے اس غیر ان ...