نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
بائیکاٹ کا ارادہ پیش کردیا کیونکہ ایران کو پتا تھا کہ اس اجلاس میں اس کی غیر حاضری سے اجلاس کی اہمیت ہی ختم ہو جائے گی۔ اسی لئے دوسرے ممالک نے ایران اور سعودی عرب کو ایک میز پر لانے اور شام کے مسائل سمیت تمام مسائل کے حل کے لئے تہران اور ریاض کو شرکت کے لئے تیار کیا۔
مصر اس لئے اہم ملک ہے کیونکہ مص ...
بائیکاٹ کر دیا اور سڑکوں پر آکر ٹرمپ کے خلاف نعرے لگائے۔ مظاہرین نے ڈونلڈ ٹرمپ کا پتلا بھی جلایا۔
دوسری طرف ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے نئے صدر کے طور پر منتخب ہونے کے بعد امریکی ریاست کیلیفورنیا کے علیحدگی پسند مہم كیل ایكزٹ نے زور پکڑ لیا ہے۔ كیل ایكزٹ نام برطانیہ کے یورپی یونین سے جدا ہونے کے ...
بائیکاٹ کی تحریکوں میں اضافہ کے مد نظر بحرین کے کچھ تاجروں کی جانب سے ایک انتہا پسند اسرائیلی وفد کے استقبال پر تحریک حماس کو حیرت ہے اور ہم اس اقدام کی مذمت کرتے ہیں۔
حماس کے بیان میں آیا ہے کہ ہم اس اقدام کو بحرین، عالم اسلام سے خیانت اور فلسطینی قوم کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف سمجھتے ہیں۔ بیان ...
نام نہاد فری سیرین آرمی اور اس سے وابستہ دہشت گرد گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ میں ہونے والے مذاکرات میں وہ شرکت نہیں کریں گے۔ الوقت - نام نہاد فری سیرین آرمی اور اس سے وابستہ دہشت گرد گروہوں نے اعلان کیا ہے کہ شام کے بارے میں آستانہ میں ہونے والے مذاکرات میں وہ شرکت نہیں کریں گے ...
بائیکاٹ کر دیا ہے۔ الوقت - امریکی کانگریس کے کئی ارکان نے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔
پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق امریکا میں اقتدار کی منتقلی کا باضابطہ اعلان ہونے میں ابھی چھ دن ہی باقی بچے ہیں۔ باضابطہ طور پر چھ دن بعد نو منتخب صدر ملک کی ذمہ داری سنبھال ...
بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے۔ ان ممبران پارلیمنٹ کا کہنا ہے کہ وہ 2016 کے انتخابات میں روس کی مبینہ مداخلت کا انکشاف ہونے اور ٹرمپ کی جانب سے شہری حقوق کے سرگرم کارکن جان لیوس کی توہین کے بعد اس ہفتے منتخب صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کا بائیکاٹ کریں گے۔
بائیکاٹ کر دیں۔
واضح رہے کہ صیہونی حکومت کے اخبار ہاآرٹض نے اپنے تازہ شمارے میں لکھا ہے کہ نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ سنبھالنے کے اگلے ہی دن یعنی 21 جنوری کو امریکی سفارت خانے کو تل ابیب سے بیت المقدس منتقل کرنے کا باقاعدہ اعلان کر دیں گے۔
بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے۔
اس سے پہلے کچھ امریکی سینیٹرز اور ارکان پارلیمنٹ نے بھی ٹرمپ کی حلف برداری کی تقریب کے بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا۔
ڈونلڈ ٹرمپ ایسی صورت میں امریکا کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھانے والے ہیں کہ جب ملک کے اندر اور باہر بہت سی چیلنجوں اور بحرانوں کا سامنا ہے۔