نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایس-300 میزائل سسٹم دیئے جانے کا مخالف ہے ۔ مارک ٹونر ایران کو ملنے والے ایس -300 میزائل سسٹم پر نامہ نگاروں کے سامنے رد عمل ظاہر کر رہے تھے۔ واشنگٹن میں ہونے والی اس پریس کانفرنس میں ایک خبرنگار نے سوال کیا کہ کیا ایران اور امریکا کے درمیان قیدیوں کا تبادلہ ہو رہا ہے؟ انھوں نے کہا کہ ہم ایران سے صر ...
ایس-300 میزائل سسٹم سے مسلح کر دیا جائے گا۔ الوقت - روس نے اعلان کیا ہے کہ جاری سال کے آخر تک شام کو ایس-300 میزائل سسٹم سے مسلح کر دیا جائے گا۔
روسی کمپنی روس ٹیک کے سربراہ سرگئی چمزوف نے اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک جاری سال کے آخر تک شام کو ایس-300 میزائل سسٹم سے مسلح کر دے گا۔
ان کا ...
ایس-300 اور ایس-400 میزائیل سسٹم کے نصب ہونے کی جگہ کا دورہ کیا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ ان کا یہ دورہ دہشت گرد گروہوں کے حامیوں کے لئے کھلا پیغام ہے جنہوں نے طوفان شمال کے عنوان سے جنگی مشق کی ہے۔ ان میں امریکا، سعودی عرب اور ترکی شامل ہے۔ روسی وزارت دفاع نے اتوار کے دن اعلان کیاکہ اس نے و ...
ایس-300 میزائیل کی تحویل کے بارے میں ایران اور روس کے درمیان اختلافات ختم ہو چکے ہیں جس کی دو دلیلیں ہیں :
بتایا جاتا ہے کہ 2007 میں ایران کے ساتھ ہونے والے سمجھوتے کے سبب روس کے لئے یہ ضروری ہے کہ وہ پانچ ایس-300 میزائیل سسٹم ایران کے حوالے کرے۔ ماسکو نے 2010 میں اس بہانے سے ایران کو ایس-300 میزا ...
روس نے امریکا کو شام کی فوج پر کسی بھی طرح کے حملے کے تئیں خبردار کیا ہے۔ الوقت - روس نے امریکا کو شام کی فوج پر کسی بھی طرح کے حملے کے تئیں خبردار کیا ہے۔
رشيا ٹوڈے کے مطابق روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام کے فوجیوں کے زیر کنٹرول کسی بھی علاقے پر حملے کو روسی فوجیوں کو دی گئی دھمکی کے طور ...
روس نے کہا ہے کہ ایس ۔300 میزائل سسٹم مکمل طور ایران کے حوالے کیا جا چکا ہے۔ الوقت - روس نے کہا ہے کہ ایس ۔300 میزائل سسٹم مکمل طور ایران کے حوالے کیا جا چکا ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روسی خبر رساں ایجنسی ريانویستي نے لکھا ہے کہ ہتھیاروں کی برآمد کرنے والے روس کے ادارے نے کہا ہے کہ ای ...
ایران نے روس اور چین کے ساتھ فوجی شعبے میں تعاون پر توسیع میں تاکید کی ہے۔ الوقت - ایران اور چین کے وزرائے دفاع نے علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر دونوں ممالک کے درمیان دفاعی اور فوجی شعبے میں تعاون میں توسیع کے راستوں کا جائزہ لیا۔
ایران اور چین کے درمیان فوجی اور دفاعی تعاون کے اس سمجھوتے پر دستخ ...
روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام کے آسمان کی حفاظت، روس کے جدید میزائل سسٹم کر رہے ہیں۔ الوقت - روس کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شام کے آسمان کی حفاظت، روس کے جدید میزائل سسٹم کر رہے ہیں۔
روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو نے منگل کو روس کے صدر ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا کہ شام میں ایس -300 اور ایس - ...
ٹرمپ نے اپنی انتخاباتی مہم کے دوران ایران کے بارے میں اوباما کی پالیسیوں بالخصوص جوہری معاہدے اور عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلاء کی پالیسیوں کی سخت تنقید کی تھی الوقت - امریکا میں ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں پہنچنے سے جیسا کہ توقع تھی، اوباما کے صدارتی دورے کے دوران اس ملک کے ایران کے ساتھ ظاہری طور پ ...
ایران کی فوج کے ایک کمانڈر عطاء اللہ صالحی نے کہا ہے کہ عالمی استعماری طاقتیں اپنے انتظامی امور میں بری طرح ناکام ہو گئی ہیں اور ہر شعبے میں گرداب میں پھنس گئی ہیں اور جلد کی ختم ہو جائیں گی ۔ الوقت - ایران کی فوج کے ایک کمانڈر عطاء اللہ صالحی نے کہا ہے کہ عالمی استعماری طاقتیں اپنے انتظامی امور میں ...