نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ایتھوپیا کے تریپن ، آئیوری کوسٹ کے باون، بینن کے پچاس، الجزائر کے چھیالیس،چاڈ کے تینتالیس، مراکش کے بیالیس، سوڈان کے تیس، تنزانیا کے پچیس، بورکینا فاسو کے بائیس، کینیا کے چودہ، اور صومالیہ کے حاجیوں کی تعداد بارہ بتائی گئی ہے۔ سانحہ منٰی میں،گھانا، تیونس اور ترکی میں سے ہر ایک کے سات حاجی، لیبیا اور ...
ایتھوپیا سے ہے۔ جواد ہاشمی نژاد نے بتایا کہ شیعہ ہو نے والے ان غیر ملکی شہریوں میں زیادہ تر کا تعلق سویڈن سے تھا اور ان کی عمر 25 سے 50 سال کے درمیان تھیں۔ مذہب اسلام قبول کرنے والوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے مطالعہ کرنے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا کہ شیعہ مذہب ہی اسلام کی حقیقی شکل ہے۔
قابل ذکر ہے ...
ایتھوپیا کے اوروميہ اور امہرا علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ الوقت - ایتھوپیا کے اوروميہ اور امہرا علاقوں میں حکومت مخالف مظاہرین پر سیکورٹی فورسز کے وحشیانہ حملوں میں درجنوں افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اپوزیشن رہنماؤں نے خبر رساں ایجنس ...
ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔ الوقت - افریقی ملک ایتھوپیا کے دارالحکومت ادیس ابابا میں سیاسی قیدیوں کی جیل میں آتشزدگی سے 23 افراد ہلاک ہوگئے۔
موصولہ خبروں کے مطابق، آتشزدگی ادیس ابابا میں قائم قیلینتو کی جیل میں ہوئی جس کی سیکیورٹی ان ...
ایتھوپیا، کینیا، یوگینڈا، اور کانگو میں مقیم ہیں۔ ’یو این ایچ سی آر‘ کے ترجمان ولیم اسپنڈلر نے اس بارے میں کہا کہ تارکین وطن کو پناہ دینے میں دولت مند ممالک کے پیچھے رہنے کی وجہ غیر منصفانہ بنیادوں پر تقسیم ہے۔
ایمنسٹی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ پناہ گزینوں کی غیر منصفانہ تقسیم تارکین وطن ...
ایتھوپیائی شہری جو یہودی ایجنسیوں کی کوششوں سے اسرائیل کی سرزمین پر صیہونیوں کی آبادی بڑھانے کے لئے مہاجرت پر مجبور کئے گئے، کئی عشرے گزرنے کے بعد بھی سفید فام اشکنازی یہودیوں کی نسل پرستی کا شکار ہیں۔
اسرائیلی اعداد و شمار کے مرکز کی جانب سے کی گئی تحقیقات سے پتا چلتا ہے کہ ایتھوپیائی ...