نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انقلابی، سیاسی اور ثقافتی تاریخ کی ممتاز شخصیت قرار دیا ہے جبکہ عراقی صدرفؤاد معصوم نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ حجت الاسلام و المسلمین رفسنجانی عراقی عوام کے بڑے ہمدرد اور حامی تھے۔
عراق کے نائب صدر نوری المالکی نے بھی اپنے پیغامات میں ایران کے سابق صدر آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی ...
انقلابیوں کے نام سے یاد کیا جاتا ہے، داعش اور النصرہ فرنٹ جیسے دہشت گردوں نے ڈاکہ ڈالا، تاکید کی کہ حزب اللہ کو نقصانات تو بہت ہوئے لیکن وہ بازی مار لے گئی ۔ شام کی جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی ہے اور حزب اللہ کی جانب سے داخلی اور خارجی دشمنوں سے مقابلے کے باوجود، اس نے لبنان میں بھی ایک طاقتور فوج ...
انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - ہیومن رائٹس واچ نے بحرینی حکومت پر عوام کی سرکوبی اور ان کی پرامن انقلابی تحریک کو کچلنے کا الزام عائد کیا ہے۔
العالم ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق، ہیومن رائٹس واچ کے مشرق وسطی کے امور کے سربراہ جو اسٹروک نے کہا کہ بحرینی حکومت نے ملک کے ایک اہم ...
انقلابی رہنماؤں کے ہمراہ قاہرہ، طرابلس، بغداد اور دمشق کی سڑکوں پر اسرائیل مخالف اپنے مواقف کا اظہار کر رہی ہے اور صیہونی حکومت کےساتھ جد جہد کے فرنٹ لائن پر موجود ہے۔ کچھ عشروں سے متعدد داخلی اور خارجی اسباب کی بنا پر اپنا اہم کردار ادا کرنے میں ناتواں ہوگئے ہیں۔
در اصل 1948،1956،1967 اور 1973 کی ...
انقلابی کمیٹی کے اعلی رکن محمد مفتاح نے الوقت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یمن کی فوج نے بیلسٹک میزائل حاصل کر لئے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن کی فوج نے نئی حکمت عملی اختیار کی ہے، اگر سعودی اتحاد ہمارے شہروں پر حملے کرے گا تو ہم بھی ان کے شہروں پر حملے کریں گے، وہ ہمارے دار الحکومت پر حملے کرے گا تو ہم ...
انقلابیوں نے اس سے پہلے بھی ملک کی سرحدوں کے باہر بھی راکٹ اور توپخانوں سے سعودی عرب کے سرحدی علاقوں اور سرحدی علاقوں میں بنی چھاونیوں پر حملے کئے تھے لیکن یمن کے خلاف سعودی عرب کے فضائی حملوں کے شروع ہونے سے متعدد بار میزائل سے سعودی عرب کو نشانہ بنایا جا چکا ہے۔ اکتوبر میں بھی یمن کی فوج اور رضاکا ...
انقلابی شہریوں نے 38ویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش اور جذبے سے منایا۔
ایران کے تمام شہروں، قصبوں، دیہاتوں اور گلی و کوچوں میں کروڑوں مرد و زن استعماری طاقتوں خاص کر امریکا اور اسرائیل کے خلاف زبردست نعرہ بازی کررہے تھے۔
جمہوریہ آذربائجان کی خبررساں ایجنسی ٹرینڈ نے بھی اس منا ...
انقلابیوں کا آگلا رد عمل بہت ہی شدید ہوگا۔
عراق کے سینئر مذہبی اور سیاسی رہنما مقتدی صدر نے کہا کہ خونریزی سے پرہیز کرنے کے لئے ہم پسپائی کی حکمت عملی اختیار کر رہے ہیں۔ انہوں نے اس سے پہلے اپنے حامیوں سے کہا تھا کہ وہ بغداد کے گرین زون علاقے میں دھرنا دیں اور مظاہرے کریں۔
مقتدی صدر کے ہزارو ...