نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
انسانی اور اقتصادی ذرائع کو ختم کرنے اور اسلامی انقلاب کی برآمد کو روکنے کے مقصد سے ایران کے ساتھ جنگ شروع کی اور شہداء نے بھی ان اہداف سے مقابلے کے لئے میدان جنگ کا رخ کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ شام کے بحران کو چھ سال سے زیادہ کا عرصہ ہو رہا ہے اور امریکہ، سعودی عرب اور قطر نو لاکھ سے زیادہ دہشت گرد ...
انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔ الوقت - اقوام متحدہ کے ایک اہلکار نے کہا ہے کہ یمن میں انسانی المیہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے نظر اندازی قابل مذمت ہے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار یان اگیلنیڈ نے اتوار کو ایک بیان جاری کر کے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شرمناک ط ...
انسانی حقوق کے کارکنوں نے اتوار کو ایپیک کے سالانہ اجلاس کے اجلاس کے مقام پر شدید مظاہرہ کیا۔ مظاہرین میں یہودی، عیسائی اور مسلمان سمیت تمام طبقے اور قوم کے افراد شامل تھے۔
مظاہرین نے ایپیک کی جانب سے صیہونی حکومت کی حمایت کی سخت تنقید کی۔ مظاہرین ایسے پلےكارڈ اٹھائے ہوئے تھے جن پر لکھا ہوا ت ...
انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شدید ملوث ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام 15 کمپنیاں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جرائم میں یا تو شامل رہی ہیں یا پھر اس کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں اور سلامتی کونسل کی قرارداد نمبر 2334 کی خلاف ورزی کی ہے۔
یاد رہے کہ سلام ...
انسان دوستانہ امداد کے امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سکریٹری جنرل اسٹیفن اوبرائن نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ یمن میں جاری جنگ میں ہزاروں افراد ہلاک ہو گئے ہیں جن میں 1400 بچے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس وقت یمن کی ایک تہائی آبادی یعنی ایک کروڑ 90 لاکھ لوگوں کو انسان دوستانہ امداد کی ضرورت ہے۔
  ...
انسانی حقوق کی خلاف ورزی کا الزام لگاتا ہے، اس نے یمن میں سعودی عرب کی جانب سے کئے جا رہے جرائم پر خاموشی کیوں اختیار کر رکھی ہے اور اس سلسلے میں وہ ریاض کی فوجی اور مالی حمایت کیوں کر رہا ہے۔
پاکستان کے کوئٹہ شہر کی جامع مسجد کے امام نے واضح کیا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے امریکہ، سعودی حکام اور اسرا ...
انسانی حقوق مرکز کی رپورٹ کے مطابق شام کی فوج نے صوبہ حماۃ کے 75 فیصد سے زائد علاقوں پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔
کہا جا رہا ہے کہ صوبہ حماۃ کے صرف پانچ علاقے دہشت گردوں کے کنٹرول میں باقی بچے ہیں۔
شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی سانا نے بھی رپورٹ دی ہے کہ صوبہ حماۃ میں گزشتہ ایک ہفتے سے جاری شدید جھڑپ ...
انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ الوقت - ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ امریکی سربراہی میں بنے اتحاد کی جانب سے موصل پر بمباری انسانی حقوق کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
ایمنیسٹی انٹرنیشنل کا کہنا ہے کہ داعش مخالف امریکی اتحاد کے فضائی حملوں میں حالیہ مہینوں میں سیکڑوں عراقی ہلاک ہوئے ہیں۔
القدس العربی ...
انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ رہے۔
گارڈین اخبار لکھتا ہے کہ برطانوی حکومت کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور انسانی مسائل کا کوئی مقام نہیں ہے۔
امریکہ، برطانیہ، جرمنی اور فرانس سمیت مغربی حکومتیں، ہمیشہ سے سعودی ...