نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
امن دوستانہ تعلقات چاہتا ہے تاہم ہندوستان کی جارحیت نے خطے کے امن کو داؤ پر لگا دیا۔
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ہندوستان کے ساتھ خطے میں امن اور ترقی کے لیے مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے ایک بار پھر کشمیر عوام کی حمایت جاری رکھنے پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان، ہندوستان کے زیر ا ...
امن طریقے سے حل کرنے کا راستہ تلاش کر لیا جائے گا۔
پاکستانی ہائی کمشنر کا کہنا تھا کہ مسئلہ کشمیر مقامی کشمیروں کی امنگوں کے مطابق ہی حل کیا جائے گا۔
دوسری جانب کشمیر کے حریت پسند رہنما سید علی شاہ گیلانی نے یوم پاکستان کی مناسبت سے حکومت پاکستان، افواج اور عوام کو مبارک باد پیش کی ہے۔ انہوں نے اپ ...
امن کے بجائے اس ملک میں جنگ کی آگ مزید بھڑکا رہی ہیں۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کے عہدیدار اور ناروے کے سفارتکار یان اگیلنیڈ نے اسی طرح تاکید کی کہ محاصرے اور بھوک سے یمن کے شہری خطرے میں ہیں اور سعودی محاصرے کی وجہ سے یمن کے شہریوں کی مدد بھی نہیں کی جا سکتی ہے اور اگر یمن پر سعودی عرب کے حملے ج ...
امن، سیکورٹی اور استحکام کے عمل پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔
اس ملاقات میں روس کے وزیر اعظم دیمیتری مدویدیف نے ایران کے صدر کے دورہ روس کو اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وقت دونوں ممالک کے تعلقات اعلی سطح پر ہیں اور یقینی طور پر صدر روحانی کا یہ دورہ، تہران اور ماسكو کے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے ...
امن طریقے سے ختم کئے جانے کی حمایت کی ہے۔
اس سے پہلے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے روسی ہم منصب ولاديمير پوتين سے ملاقات میں کہا تھا کہ خطے میں امن اور استحکام کو مضبوط کرنا، ایران اور روس کا مقصد ہے۔
انہوں ماسکو میں روسی صدر سے ملاقات میں کہا کہ ایران اور روس کا تعاون کسی بھی تیسرے ملک کے خ ...
امنی کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ علاقائی اختلافات کی وجہ سے کچھ ممالک میں المیہ پیدا ہو گیا اور انہی المیے میں سے ایک دہشت گرد گروہ داعش بھی ہے۔
حیدر العبادی نے داعش کے کنٹرول سے آزاد ہونے والے علاقوں میں امن کی بحالی کے بارے میں کہا کہ سولہ لاکھ مہاجر اپنے گھروں کو لوٹ چکے ہیں اور یہ عراق حکومت ...
امن اور استحکام کے قیام کے لئے مشرقی سعودی عرب کے القطيف صوبے میں کیا گیا۔
سعودی وزارت داخلہ نے اپنے بیان میں اسی طرح دعوی کیا کہ العواميہ علاقے کے نوجوان، بدامنی پھیلانے اور حکومت کے خلاف کارروائی کرنے کا پروگرام بنا رہے تھے۔
بتایا جا رہا ہے کہ جاں بحق ہونے والے نوجوانوں میں سے ایک کا تعلق، ممتاز ...
امن و استحکام کے لئے ہندوستان - ہندوستان کشیدگی کم کرکے مسئلہ کشمیر کے حل میں ثالثی کا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔
اے پی پی سے انٹرویو میں ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست کا کہنا تھا کہ ایرانی حکومت نے علاقے میں امن کے لئے ہر طرح کے تعاون کا اعلان کیا ہے۔ ایرانی سفیر نے واضح الفاظ میں کہا کہ ثالثی کے ...
امن و دو طرفہ تعلقات کو بہتر بنانے میں دونوں ممالک کی پارلیمانی کمیٹیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں۔
دوسری جانب پی ٹی آئی کے سینئر لیڈر شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ پاکستان کے سعودی عرب اور ایران، دونوں کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں لیکن اسلامی اتحاد کے بعد ہمیں احتیاط سے فیصلے کرنے ہوں گے جبکہ کسی ایک ف ...
امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔ الوقت - پاکستان نے امریکہ کی جانب سے پاک - ہندوستان امن مذاکرات میں ثالثی کی پیشکش کا خیر مقدم کیا ہے۔
موصولہ رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا نے ایک ٹی وی انٹرویو میں کہا کہ اس سے پہلے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحد ...