نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آزادی کو وقتی طور پر تو روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔ الوقت - پاکستان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی تحریک آزادی کو وقتی طور پر تو روکا جا سکتا ہے لیکن اسے ختم نہیں کیا جا سکتا۔
ہندوستان کے دار الحکومت نئی دہلی میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبد الباسط نے پاک ہائی کمیشن میں منعقد ہونے والی ...
آزادی کی مہم 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم پر شروع ہوئی ہے اور اس دوران عراقی فورسز نے مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
مغربی موصل کی آزادی کی مہم 19 فروری 2017 سے شروع ہوئی جس کے دوران عراقی فورسز نے اس شہر کے مغربی حصے کے 40 فیصد علاقوں کو آزاد کرانے میں کا ...
آزادی، وقار اور خودمختاری کی حفاظت کے لئے اپنی جان کے قربان کرنے پر عوام کی قدر دانی کی۔ انہوں نے اس بیان کے ساتھ کہ آل سعود اور دشمن کے میزائل یمنی بچوں کو ہدف بناتے ہیں، کہا کہ امریکہ اور اس کے ایجنٹ بلا اشتعال حملہ کرکے یمنی عوام کی مظلومی کا ثبوت ہے۔
آزادی کی اطلاع دی تھی۔
دوسری جانب نینوا صوبے کی آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ کے حوالے سے عراقی میڈیا نے رپورٹ دی ہے کہ داعش کا خود ساختہ نام نہاد خلیفہ شام کی سرحد پر چھپا ہوا ہے۔
کمانڈر ياراللہ نے بتایا کہ شام کی سرحد کے قریب الجزیرہ علاقے میں البغدادي چھپا ہوا ہے اور وہ جھڑپوں ...
آزادی کے لئے شروع ہوئے آپریشن کے تحت عراقی رضاکاروں نے سنيچر کی رات داعش کے دو ڈرون طیاروں کو مار گرایا۔
عراقی رضاکار فورسز کے ترجمان احمد الاسدی نے بتایا کہ داعش کے ان ڈرون طیاروں کو قاطع الحذر نامی علاقے میں مار گرایا گیا۔
صوبہ نینوا کی آزادی کے لئے چلائی جا رہی مہم کے بارے میں انہوں نے کہا کہ ...
آزادی کے بعد اپنے گھروں کو لوٹ گئے ہیں۔
شام کی فوج نے جمعے کی صبح خطاب شہر اور سوبين، المجدل اور الشير نامی دیہاتوں کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرایا ہے۔
دوسری جانب شام کے مرکز حمص شہر کے الوعر محلے سے مسلح گروہوں اور ان کے اہل خانہ کے نکلنے کا سلسلہ سنیچر کی صبح سے شروع ہو گیا ہ ...
آزادی کے بعد اور مغربی موصل پر عراقی سیکورٹی فورسز کا آخری حملہ شروع ہونے سے پہلے 19 فروری کو داعش کا سرغنہ موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا تھا۔ فؤاد حسین نے بتایا کہ داعش نے شام سے 300 جنگجوؤں کو طلب کیا تھا اور ان کے ساتھ عراقی سیکورٹی فورسز کی شدید جھڑپیں ہوئیں۔ موصل سے فرار ہونے کا واح ...
آزادی کی مہم کے کمانڈر عبد الامیر رشید ياراللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کے ساتھ شدید جھڑپوں کے بعد فوج نے مغربی موصل کے يرموک ثانی نامی محلے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا ہے۔
عراق کی وار میڈیا یونٹ نے بھی کہا ہے کہ ایئر فورس نے مغربی موصل کے 17 تموز علاقے میں عقاب الخلافت نامی داعش کی چھاؤنی ...