:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے حکم پر روک لگا دی

Sunday 29 January 2017
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا، عدالت نے حکم پر روک لگا دی

الوقت - امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ویزا سے متعلق نئے حکم پر روک لگاتے ہوئے امریکا کے ایک جج نے ایک ہنگامی حکم جاری کر دیا ہے۔

نیویارک میں امریکی ضلع جج این ڈونلے نے یہ ہنگامی حکم امریکی سول لبرٹیج یونین اے سي ایل یو کی جانب سے دائر درخواست پر سنایا ہے۔ اے سي ایل یو نے یہ پٹیشن امیگریشن پابندیوں کے نفاذ کے بعد جان ایف کینیڈی انٹرنیشنل ہوائی اڈے پر دو عراقی شہریوں کو حراست میں لیے جانے کی وجہ سے دائر کی تھی۔ اس ہنگامی حکم کے ذریعے حکام کو حراست میں لئے گئے پناہ گزینوں اور دیگر ویزا ہولڈرز کی جلاوطنی کو عارضی طور پر روک دیا گیا ہے۔

سابق صدر باراک اوباما کی جانب سے مقرر جج ڈونلے نے حکم دیا کہ حکومت 'ان لوگوں کو نہیں نکال سکتی جن کی پناہ سے متعلق درخواستوں کو امریکی پناہ گزین داخلے پروگرام کے تحت امریکی شہریت اور امیگریشن سروسز کی جانب سے منظوری دی گئی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکی حکومت، عراق، شام، ایران، سوڈان، لیبیا، صومالیہ اور یمن کے ان لوگوں کو نہیں نکال سکتی، جو امریکا میں داخلے کے فانونی حق دار ہیں۔

جج نے حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ اس پابندی کے نفاذ کے بعد سے امریکی ہوائی اڈوں پر حراست میں لئے گئے تمام افراد کی فہرستیں دستیاب کرائے۔
انہوں نے کہا کہ ٹرمپ کے حکم کے بعد ان مسافروں کو واپس ان کے ملک بھیج دینے سے انہیں شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ٹیگ :

امریکا ٹرمپ صدر حکم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے