نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
صدر جوآن میونئل سانتوس نے کہا ہے کہ ریسکیو کے لئے فوجیوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
سرکاری محکمہ موسمیات کے مطابق کولمبیا میں مارچ کے مہینے میں سب سے زیادہ بارش ہوتی ہے اور یہ سلسلہ 2011 سے جاری ہے۔
پوٹومايو صوبے کی سرحد ایکواڈور اور پیرو سے ملتی ہے۔ پیرو میں اس سال شدید بارشوں کی وجہ سے ابھی تک 90 افر ...
صدر رجب طیب اردوغان کی مد نظر تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں اور وہ آئین کی تبدیلی کی حمایت کرتے ہیں جبکہ گزشتہ مہینے آئین کی تبدیلی پر ہونے والے ریفرنڈم کی حمایت کرنے والوں کی تعداد 58 فیصد تھی۔
واضح رہے کہ ترکی میں آئین کی تبدیلی کے بارے میں ریفرنڈم 16 اپریل 2017 کو منعقد ہوگا۔ اگر ترک عوام نے ر ...
صدر شی جن پنگ کی میزبانی کرنے کے صرف چند دن پہلے ٹرمپ نے فنانشل ٹائمز کے ساتھ ایک انٹرویو میں یہ تبصرہ کیا ہے۔
اتوار کو ایک انٹرویو میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ چینی صدر شی جنپنگ کے ساتھ ملاقات میں وہ شمالی کوریا کے جوہری پروگرام کا مسئلہ اٹھائیں گے۔
ٹرمپ نے کہا کہ وہ صدر جنپنگ کا بہت احترا ...
صدر مسعود بارزانی کے دفتر کے سربراہ فؤاد حسین کا کہنا ہے کہ داعش کا سرغنہ دو ماہ پہلے اور عراقی فوج کی جانب سے موصل میں داعش پر شدید حملے شروع کئے جانے کے بعد جس کی وجہ سے مغرب کی طرف جانے والا ایک راستہ کھل گیا تھا، موصل سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ انہوں نے انڈیپینڈنٹ میگزین سے بات کرتے ہوئے کہ ...
صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی۔ الوقت - متحدہ عرب امارات نے رواں سال کے شروع میں امریکہ کے منتخب صدر اور روس کے صدر کے نمائندوں کے درمیان ایک ملاقات کروائی تاکہ واشنگٹن اور ماسكو کے تعلقات بحال ہو جائیں اور ماسكو اور تہران کے تعلقات کو محدود کیا جا سکے۔
امریکی، یورپی اور ...
صدر نے عراق کے کردوں سے کہا ہے کہ وہ کرکوک شہر میں کردستان کے علاقے کے پرچم کو اتار لیں۔ الوقت - ترکی کے صدر نے عراق کے کردوں سے کہا ہے کہ وہ کرکوک شہر میں کردستان کے علاقے کے پرچم کو اتار لیں۔
ایسنا کی رپورٹ کے مطابق، اسکائی نیوز نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے اپنے عراقی کردوں سے ...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بھی پاک - ہندوستان تعلقات میں بہتری کے لئے ثالثی کی پیشکش کی تھی جس کا ہم نے خیر مقدم کیا تھا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان خود دہشت گردی کا شکار ہے جس میں ہندوستان کا بہت بڑا ہاتھ ہے اور اس کا جیتا جاگتا ثبو ...
صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شام پر میزائل حملے کا حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہی ...
صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔ الوقت - امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے ارکان اور وزارت خارجہ نے شام پر میزائل حملہ کرنے کے صدر ٹرمپ کے فیصلے سے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔
امریکہ کے ذرائع ابلاغ نے بتایا ہے کہ قومی سلامتی کونسل کے کئی ارکان اور وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ انہیں اس بات کی اطلاع ...