نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حکمراں حمد بن عیسی آل خلیفہ کو بحرین کی موجودہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا۔ بحرین میں 2011 سے عوام کے پرامن مظاہرے جاری ہیں۔ عوام ملک میں آمریت کے خاتمے، شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک کو ختم کرنے اور انصاف کے قیام کا مطالبہ کر رہے ہیں ۔
حکم کے مطابق ایران ان تمام امریکی كپنيوں پر پابندی عائد کرتا ہے جو انسانی حقوق اور بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی میں شدید ملوث ہیں۔
ایرانی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ یہ تمام 15 کمپنیاں مقبوضہ فلسطین میں اسرائیل کے جرائم میں یا تو شامل رہی ہیں یا پھر اس کے ساتھ تعاون کر رہی ہیں اور سلا ...
حکم سے ممکن ہوا ہے۔
جنرل مرزا اسلم بیگ کا کہنا ہے کہ مسلمان بہت ہوشیار ہیں اور وہ ظلم برداشت نہیں کریں گے اور غدار رہنماؤں کی پیروی نہیں کریں گے۔
جنرل راحیل شریف کی جانب سے سعودی عرب کی سربراہی میں بنے نام نہاد اسلامی ممالک کے فوجی اتحاد کا سربراہ کا عہدہ قبول کئے جانے کی ہر طرف مذمت کی جا رہی ہے۔ ...
حکم جاری کیا ہے کہ شین کیانگ صوبے میں اب کوئی بھی شخص غیر معمولی داڑھی نہیں رکھے گا۔ الوقت - چین نے حال ہی ایک حکم جاری کیا ہے کہ شین کیانگ صوبے میں اب کوئی بھی شخص غیر معمولی داڑھی نہیں رکھے گا۔
اس حکم میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ چین کے عمومی مقامات پر خواتین کے برقع پہننے پر پابندی ہے۔
اس کے ...
حکم موصول نہیں ہوا ہے۔
بشار جعفری نے کہا کہ شام کا مستقبل صرف شامی قوم ہی مقرر کر سکتی ہے نہ امریکہ اور کوئی دوسرا ملک ۔
واضح رہے کہ شام کے بحران کے حل کے لئے جنیوا مذاکرات کا پانچواں مرحلہ، جمعے کی رات نو دنوں کے مذاکرات کے بعد ختم ہو گیا۔ اس مرحلے میں شامی حکومت کا وفد، مسلح مخالفین کا وفد اور ش ...
حکم کا یہ مطلب تھا کہ بین الاقوامی اتحاد کے فوجیوں کو یہ پتا ہونا چاہئے تھا کہ یہ حملے میں متعدد عام شہری بھی ہلاک ہو سکتے ہیں۔
ایمنیسٹی انٹر نیشنل نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ کہ مشرقی موصل سے جمع ہونے والے ثبوتوں سے پتا چلتا ہے کہ امریکا کی سربراہی میں بنے بین الاقوامی اتحاد کے حملے میں گھر پوری طرح ...
حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔ الوقت - میانمار میں حکمراں جماعت کی سربراہ آنگ سان سوچی نے کہا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے ساتھ کئے جانے والے رویے کو نسلی خاتمے کے زمرے میں نہیں رکھا جا سکتا۔
انہ ...
حکم دینے کے بعد دعوی کیا ہے کہ اس ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمی ...