:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

عرب اور اسلامی طاقت بننے کا سعودی عرب کا خواب چکناچور ہو گیا : اینڈیپنڈنٹ

Saturday 7 January 2017
عرب اور اسلامی طاقت بننے کا سعودی عرب کا خواب چکناچور ہو گیا : اینڈیپنڈنٹ

الوقت - برطانوی اخبار اینڈیپنڈینٹ نے اپنے ایک مقالے میں لکھا کہ دنیائے عرب اور اسلام کی طاقت میں تبدیل ہونے کا سعودی عرب کا خواب چکنا چورہو گیا۔

مذکورہ اخبار نے جمعے کو اپنے مقالے میں لکھا کہ دنیائے عرب اور اسلام کی طاقت بننے کا سعودی عرب کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہو سکا۔

اخبار مزید لکھتا ہے کہ دو سال پہلے ایسا محسوس ہوتا تھا کہ عرب اور اسلامی ممالک کے درمیان اصل طاقت کی حیثیت سے پیش کرنے کی سعودی عرب کی پچاس سال کی کوشش کا ثمرہ سامنے آنے والا ہے۔

2014 میں  امریکا کی سابق وزیر خارجہ بل کلنٹن نے اپنے ایک خفیہ ایمیل میں جسے ویکیلیکس نے شائع کیا، سعودی عرب اور قطر کو سنی ممالک پر تسلط قائم کرنے والے دو حریف ممالک کے طور پر یاد کیا تھا۔

اینڈیپنڈینٹ مزید لکھتا ہے کہ لیکن گزشتہ برس جرمنی نے یہ مشاہدہ کیا تھا کہ سعودی عرب کے بد امنی پھیلانے کے اثرات ہرگز عملی نہیں ہوا۔ یہ اخبار لکھتا ہے کہ جرمنی نے جس چيز کی پیشنگوئی نہیں کی تھی تمام میدانوں میں ہم بہت تیزی سے  سعودی عرب کے اہداف کی ناکامی کا مشاہدہ کیا جا رہا ہے۔

برطانوی اخبار یمن اور شام کی جنگوں میں سعودی عرب کی ناکامی کی جانب اشارہ کرتےہوئے لکھا کہ سعودی عرب کے اشتعال انگیز اقدامات کے ایران کے اثر و رسوخ کو روکنے کے بجائے، برخلاف نتیجہ برآمد ہوا۔

اینڈیپنڈینٹ نے اپنے مقالے میں لکھا کہ اوپک کے حالیہ اجلاس میں سعودی عرب نے خام تیل کی پیداوار میں کمی پر اتفاق کیا اور ایران نے اپنے خام تیل کی پیداوار میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا۔

ٹیگ :

برطانوی اینڈیپنڈنٹ مقالہ عرب اسلام سعودی عرب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے