:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، ہر 10 منٹ میں بچہ ہلاک ہو رہا ہے

Tuesday 13 December 2016
یمن، ہر 10 منٹ میں بچہ ہلاک ہو رہا ہے

الوقت - اقوام متحدہ کے ادارے یونیسف کا کہنا ہے کہ ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچہ بیماری یا غذائی قلت کی وجہ سے موت کی آغوش میں سو جاتا ہے۔

تسنیم نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یونیسف نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ غذائی قلت اور بیماری کی وجہ سے ہر دس منٹ میں ایک یمنی بچے کی موت ہو رہی ہے۔

یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ 20 لاکھ سے زیادہ یمنی بچوں کو غذائی قلت کا سامنا ہے اور ان کو فوری طور پر طبی سہولیات اور غذاء کی ضرورت ہے۔ یونیسف کے بیان میں آیا ہے کہ یمن میں ہر 10 منٹ پر میں ایک یمنی بچہ اس بیماری کی وجہ سے ہلاک ہو جاتا ہے جس کا علاج کیا جا سکتا ہے۔

بیان میں کہا گیا ہے کہ یمنی بچوں کو لاحق بیماریوں میں غذائی قلت، دست اور سانس لینے کی نلی میں انفکشن کا نام لیا جا سکتا ہے۔ اس رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یمنی بچوں کی تعداد جو 2014 میں غذائی قلت کا شکار تھے ان میں 200 فیصد اضافہ ہوا ہے۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے 26 مارچ 2015 سے یمن پر وسیع حملے شروع کر رکھے ہیں جن میں اب تک تقریبا 10 ہزار عام شہری جاں بحق اور لاکھوں زخمی ہوچکے ہیں۔

ٹیگ :

یمن یونیسف ادارہ اقوام متحدہ بچہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے