:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان، جرمن قونصل خانے پر خودکش حملہ، 2 ہلاک، 60 زخمی

Friday 11 November 2016
افغانستان، جرمن قونصل خانے پر خودکش حملہ، 2 ہلاک، 60 زخمی

الوقت - افغانستان کے مزار شریف شہر میں جرمنی کے قونصل خانے میں ایک خودکش حملہ ہوا جس میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے۔

موصولہ خبروں کے مطابق اس حملے میں مقامی افراد سمیت مجموعی طور پر 60 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مواد سے بھری ایک گاڑی کو سفارت خانے کی عمارت سے ٹکرا دی جس کی وجہ سے دھماکہ ہوا۔

جرمنی کی مشترکہ فوجی کمان کے ایک ترجمان نے بتایا کہ دھماکے کے بعد وہاں فائرنگ کی آوازیں بھی سنائی دیں۔
ہسپتال کے ایک ذرائع نے بتایا کہ حملے میں مقامی افراد سمیت مجموعی طور پر 60 افراد زخمی ہوئے ہیں جن میں کچھ کی حالت تشویشناک ہے۔ ذرائع کے مطابق اس حملے کی ذمہ داری طالبان نے قبول کی ہے۔

طالبان ذرائع کے مطابق اس ماہ کے آغاز میں قندوز میں اتحادی فوجوں کی جانب سے کئے گئے حملے کا انتقام لینے کے لئے یہ حملہ کیا گیا ہے ۔

واضح رہے کہ مزار شریف شہر کے باہر نیٹو کا ایک کیمپ ہے جس کی کمان جرمنی کے ہاتھوں میں ہے۔ نیٹو کے ایک ترجمان کے مطابق اتحادی افواج اس خود کش حملے کی تحقیقات کر رہی ہے۔ جرمنی کی وزارت خارجہ نے اس واقعہ پر ابھی تک کوئی بھی تبصرہ نہیں کیا ہے۔

ٹیگ :

جرمنی افغانستان حملہ طالبان خودکش

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے