:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سیکورٹی، ملک کی ترقی اور پیشرفت کا اہم رکن ہے : رہبر انقلاب اسلامی

Tuesday 4 October 2016
سیکورٹی، ملک کی ترقی اور پیشرفت کا اہم رکن ہے : رہبر انقلاب اسلامی

الوقت - رہبر انقلاب اسلامی نے سیکورٹی کو اسلامی جمہوریہ ایران کی ترقی و پیشرفت کا اصل رکن قرار دیا ہے۔

منگل کو ایران کے پولیس ڈیپارٹمنٹ کے حکام اور كمانڈرز نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔ اس موقع پر رہبر انقلاب اسلامی نے کہا کہ سیکورٹی کا مطلب ذاتی اور سماجی سطح پر ذہنی سکون کا احساس ہونا ہے۔

انہوں نے فرمایا کہ سیکورٹی نہ ہو تو اقتصادی، ثقافتی، سیاسی اور خدمات کے شعبے کی متنوع سرگرمیوں کا امکان ختم ہو جائے گا چاہے صلاحیت اور جذبے موجود رہے۔

آیة اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سیکورٹی قائم کرنے میں پولیس کی اہم شراکت پر زور دیتے ہوئے فرمایا کہ پولیس فورس کی صلاحیت اور تیاری اور اس کے ملازمین کے عزائم دن بہ دن بڑھنے چاہئے۔

رہبر انقلاب اسلام  نے فرمایا کہ سیکورٹی سے سرشار ماحول سے مومنین کا ایمان بڑھتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایران کی سیکورٹی کا سب سے اہم رکن پولیس فورس ہے۔

سیکورٹی کا یہ عظیم رکن مفید و محنت کش انسانی سرمایہ سے آمادہ ہوا ہے۔  ان کے عزائم ، ایمان اور جذبات کو مسلسل مضبوط ہونا چاہئے۔

رہبر انقلاب اسلامی نے سائنس و ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تیزی سے ہو رہی تبدیلیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ ایران میں سیکورٹی کی سطح کو بڑھانے کے لئے، آمادگی میں اضافے، صلاحیت کی مسلسل تجدید، ذمہ داری کی شناخت اور اسے انجام دینا اور عوام کے لئے خدمات کا میڈیا میں صحیح صحیح بیان کرنا ضروری ہے۔

ٹیگ :

سیکورٹی ملک رہبر انقلاب پیشرفت رکن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے