نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔ الوقت - عراق کے وزیر اعظم نے ملک کی رضاکار فورس کی ٹھوس حمایت کرتے ہوئے داعش کی جانب سے موصل میں کئے گئے جرائم کی جانب اشارہ کیا ہے۔
مہر نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراقی وزیر اعظم حیدر العباد ...
ملکی پر اعتماد نہیں کرتا بلکہ وہ خود پر ہی بھروسہ کرتا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی جانب سے عراق کی حمایت فوجی ٹریننگ اور اسلحہ جاتی امداد تک محدود ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن کے حالیہ دورے کے دوران انہوں نے امریکا کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا بلکہ اس سفر کے دوران دہشت گردی سے جد و جہد کے مسئلے ...
ملک سے مقابلہ سخت ہے۔ الوقت - امریکا کے ایک تحقیقاتی مرکز کا کہنا ہے کہ ایران کی سافٹ اور ہارڈ اسٹراٹیجی، ہوشیاری بھری اور گہری ہے اور اس ملک سے مقابلہ سخت ہے۔
فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکن انٹر پرائز تحقیقاتی مرکز نے ایران کی سافٹ طاقت کا جائزہ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران سافٹ طاقت کے بار ...
ملک کے خلاف نہیں۔ پاکستان کے سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی جانب سے فوجی اتحاد کی قیادت کرنے کے مسئلے پر ان کا کہنا تھا کہ کسی بھی ریٹارڈ فوجی افسر کو کہیں بھی نوکری کرنے کا حق حاصل ہے۔
پارلیمنٹ ہاؤس میں اجلاس سے خطاب كرتے ہوئے تہمينہ جنجوعہ کا کہنا تھا کہ سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کسی ...
ملک احمد خان نے بتایا ہے کہ یہ ایک خود کش دھماکہ تھا۔ ایک پولیس افسر نے بتایا کہ مردم شماری میں لگی ایک فوجی گاڑی اس دھماکے کی زد میں آ گئی۔
پنجاب کے وزیر صحت عمران نذیر نے کہا کہ زخمیوں میں سے چار کی حالت نازک ہے۔ دھماکے کے وقت پاکستان کی فضائیہ کا ایک اہلکار اپنی بیوی کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار ...
ملک کی اہم تبدیلیوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
شام کے صوبہ ادلب کے خان شیخون علاقے میں ہوئے کیمیائی حملے کا جائزہ لینے کے لئے بدھ کو سلامتی کونسل کا اجلاس ہوا۔
یہ اجلاس شام میں دہشت گردوں کے اہم حامیوں کے طور پر برطانیہ، فرانس اور امریکہ کی کوششوں سے منعقد ہوا لیکن شام کی حکومت کی مذمت کرنے پر مبنی م ...
ملک کے داخلی قانون کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس رپورٹ میں آیا ہے کہ برطانیہ کی وزیر اعظم، یمن میں انسانی المیے کو نظر انداز کرتے ہوئے کوشش کر رہی ہیں کہ سعودی عرب کے ساتھ تجارتی تعلقات میں کسی بھی قسم کی رکاوٹ نہ رہے۔
گارڈین اخبار لکھتا ہے کہ برطانوی حکومت کی خارجہ پالیسی میں انسانی حقوق اور انسانی مس ...
ملک کے صدر بشار اسد نے لوگوں کے قتل عام کے لئے کیمیائی ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔ انہوں نے شام پر حملے کی خبر سامنے آنے کے فورا بعد کہا کہ میں نے شعيرات ہوائی چھاؤنی پر محدود حملے کا حکم دیا ہے کیونکہ شام میں کیمیائی حملے یہیں سے شروع ہوئے ہیں۔
ٹرمپ نے کہا کہ کیمیائی حملوں کے استعمال اور توسیع کو ...
ملک پر کیا جانے والا ہر قسم کا فوجی حملہ قابل مذمت ہے۔
بولیويا نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلائے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں سویڈن کے مستقل نمائندے نے بھی شام پر امریکہ کے میزائل حملے پر تشویش ظاہر کی ہے اور اس سلسلے میں تح ...
ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔ الوقت - یمنی فورسز نے ملک کے جنوب مغربی علاقوں میں سعودی عرب کے 119 فوجیوں کو ہلاک کر دیا ہے۔
یمن واچ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 2017 کے ابتدائی تین مہینے میں یمن کے اسنائپرز نے اپنے 22 حملوں میں جيزان کے علاقے میں 74 سے زائ ...