:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

حلب، 20 لاکھ افراد پینے کے پانی سے محروم

Sunday 25 September 2016
حلب، 20 لاکھ افراد پینے کے پانی سے محروم

الوقت - اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ شام کے دوسرے سب سے بڑے شہر حلب میں تقریبا 20 لاکھ لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہے۔

فرانس پریس کی رپورٹ کے مطابق، اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ حلب شہر کے ایک  پنپنگ اسٹیشن پر حملے بعد دہشت گردوں نے بھی شامی حکومت کے اقدامات کی جوابی کاروائی میں دوسرے پنپنگ اسٹیشن کو بند کر دیا ہے جس کی وجہ سے اس شہر کے 20 لاکھ لوگ پینے کے صاف پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حلب کے ان علاقوں میں جہاں دہشت گردوں کا قبضہ ہے گزشتہ شب پانچویں بار شدید بمباری اور دہشت گردوں اور فوج کے درمیان شدید جھڑپوں کی اطلاع ہے۔ شام کی فوج اس شہر  پر قبضے کے لئے وسیع پیمانے پر کاروائی کی تیاری کر رہی ہے۔

یونیسف نے کہا ہے کہ باب النیراب پنپنگ اسٹیشن پر گزشتہ شب ہونے والے حملے کی وجہ سے مشرقی حلب کے ٹھائی لاکھ لوگ پینے کے پانی سے محروم ہو گئے ہیں  اور شدید جھڑپوں کی وجہ سے انجینئر علاقے میں نہیں جا پا رہے ہیں۔  یونیسف کا کہنا تھا کہ اس کاروائی پر جوابی کاروائی کرتے ہوئے مشرقی حلب کے سلیمانی الحلبی پنپنگ اسٹیشن کو بھی بند کر دیا گیا ہے۔

جس کی وجہ سے حلب کے پندرہ لاکھ افراد پینے کے پانی سے محروم ہو گئے ہیں۔  یونیسف نے خبردار کیا ہے کہ پانی کی سپلائی کٹ جانے کی وجہ سے علاقے کے شہریوں کو متعدد قسم کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔  اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پانی ٹینکرز ان شہروں میں بھیجے جائیں گے تاہم یہ پانی کی کمی کو پورا کرنے کا صرف ایک عارضی راستہ ہے۔

یونیسیف نے برسر پیکار فریقوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ پانی کے مراکز پر اپنے حملے بند کریں اور باب النیراب پنپنگ اسٹین کو صحیح کرنے کے لئے انجینئروں کی ٹیم کو جانے دیں اور دوسرا پنپنگ اسٹیشن بھی کھول دیں۔

ٹیگ :

شام پانی کی قلت حلب دہشت گرد فوج حملہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے