:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اقوام متحدہ، سعودی عرب کے جرائم میں شریک ہے : انصار اللہ

Saturday 24 September 2016
اقوام متحدہ، سعودی عرب کے جرائم میں شریک ہے : انصار اللہ

الوقت - یمن کی تحریک انصار اللہ نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، یمن میں سعودی عرب کے جرائم میں شریک ہے۔
 

انصار اللہ کے ترجمان محمد عبد السلام نے اقوام متحدہ کو بین الاقوامی قوانین کا قاتل قرار دیا اور کہا کہ اس تنظیم نے یمن میں سعودی عرب کے حملوں اور جرائم کے مقابلے میں خاموشی اختیار کر کے اس ملک کے عوام کے مسائل کو کئی گنا بڑھا دیا ہے۔

 انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ، یمن کے شہروں پر سعودی عرب کے حملوں کو نظر انداز کرکے امریکا کی کٹھ پتلی بنا ہوا ہے اور امریکا جس طرح چاہتا ہے علاقے اور دنیا میں اسے اپنے مفاد میں استعمال کرتا رہتا ہے۔
 

واضح رہے کہ سعودی عرب نے مارچ 2015 سے بعض عرب ممالک اور امریکا کی حمایت سے یمن پر وحشیانہ حملے شروع کر رکھے ہیں۔ آل سعود، یمن کے مفرور و مستعفی صدر منصور ہادی کو دوبارہ اقتدار میں لانے کی کوشش کر رہا ہے۔  سعودی عرب کے حملوں میں یمن کے ہزاروں افراد جاں بحق ہوجا چکے ہیں جبکہ اس ملک میں انسانی بحران میں اضافہ ہو گیا ہے۔

ٹیگ :

سعودی عرب اقوام متحدہ یمن حملہ عام شہری ہلاک جاں بحق انصار اللہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے