:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، جنگی طیاروں کے حملے میں کئی شہری جاں بحق

Friday 19 August 2016
یمن، جنگی طیاروں کے حملے میں کئی شہری جاں بحق

الوقت - یمن میں سعودی عرب کے ہوائی حملوں میں بہت سے شہری جاں بحق اور زخمی ہو گئے ہیں ۔

جمعرات کو سعودی جنگی طیاروں نے شمالی یمن کے صوبہ الجوف کے المطمہ علاقے پر بمباری کی۔

اس حملے میں 4 عام شہریوں کی موت ہو گئی اور کئی دوسرے زخمی ہو گئے ہیں۔

اسی طرح سعودی جنگی طیاروں نے دارالحکومت صنعا اور صوبہ صعدہ کے مختلف علاقوں کو نشانہ بنایا۔

صوبے صعدہ کے شہر باقم پر سعودی عرب کے جمعرات کے روز کے حملوں میں رہائشی مکانات کے علاوہ ایک اسکول بھی تباہ ہو گیا۔  دوسری جانب یمنی فوجیوں اور رضاکارفورس کی جوابی کارروائی میں سعودی صوبہ جيزان میں 2 سعودی فوجی ہلاک ہو گئے ۔ یمن کے عوامی رضاکاروں نے بھی اس علاقے پر گولہ باری اور سعودی فوج کو خاصا نقصان پہنچایا۔

ٹیگ :

یمن فوج ہلاک عام شہری

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے