:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

افغانستان، طالبان کا سرغنہ ہلاک

Friday 5 August 2016
افغانستان، طالبان کا سرغنہ ہلاک

الوقت - افغانستان کی سیکورٹی ایجنسیوں نے طالبان کے ایک اہم کمانڈر کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔

افغانستان سے  موصولہ خبروں کے مطابق شمالی افغانستان کے صوبہ قندوز کے پولیس سربراہ محمد قاسم طالبان کے کمانڈر کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔

پولیس کے سربراہ محمد قاسم نے طالبان کے مارے گئے اہم کمانڈر کا نام ملا خیر اللہ بتایا ہے۔ محمد قاسم نے بتایا کہ صوبہ قندوز کے مضافاتی علاقے "دشت آرچی" میں افغان فوج کی طرف سے کئے گئے ایک آپریشن کے دوران ملا خیر اللہ اپنے چار ساتھیوں کے ساتھ مارا گیا۔

قندوز کے "دشت آرچی" اور "قلعے زال" نامی علاقے میں گزشتہ چند دنوں سے افغان سیکورٹی فورسز اور طالبان جنگجوؤں کے درمیان شدید جھڑپیں جاری ہیں۔ افغان حکومت کا کہنا ہے کہ ان جھڑپوں میں اب تک سیکڑوں طالبان جنگجو مارے جا چکا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ قندوز، شمالی افغانستان کا سب سے بدامن صوبہ تصور کیا جاتا ہے۔

ٹیگ :

افغانستان فوج کمانڈر طالبان

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے