:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

ہم کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے: انصار اللہ

Saturday 30 July 2016
ہم کبھی بھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے: انصار اللہ

الوقت - یمن میں تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبد الملک الحوثي نے ملک میں جاری بحران کے منصفانہ حل کا مطالبہ کیا ہے۔
یمنی بحران کے پرامن حل پر زور دیتے ہوئے سید الحوثی نے کہا کہ یمنی قوم کسی بھی صورت حال میں سعودی عرب کے سامنے گھٹنے نہیں ٹیكےگی۔
قابل ذکر ہے کہ جمعرات کو کویت میں یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کے مذاکرات کاروں نے امن مذاکرات سے نکلنے کا اعلان کر دیا تھا۔
جمعے کو ٹی وی پر نشر ہونے والے بیان میں تحریک الحوثی کے رہنما نے کہا کہ کویت میں ہمارے قومی وفد نے ہر ممکنہ برتری کی پیشکش کی لیکن سعودی حمایت یافتہ مذاکرات کار صرف ہمارا ہتھیار ڈالنے چاہتے تھے۔
عبد الملک الحوثي نے کہا ہم منصفانہ حل کے لئے تیار ہیں لیکن ہرگز ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ریاض اور اس کے حامی یمن بحران کا سیاسی حل نہیں چاہتے ہیں۔

دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کی 1 سال سے زیادہ عرصے سے جاری جارحیت کا منھ توڑ جواب دینے کے لئے تحریک انصار اللہ اور جنرل پیپلز كانگریس کے درمیان اعلی انتظامی کونسل کے قیام کے معاہدے پر دستخط ہو گئے ہیں۔
صبا نیوز کے مطابق، جمعرات کو جاری بیان میں آیا ہے کہ دونوں جانب 10 رکنی سپریم سیاسی کونسل کی قیادت کچھ مدت اس گروہ  کے پاس رہے گی اور کچھ مدت دوسرے گروہ کے پاس رہے گی۔  دونوں فریق کی جانب سے ایک صدر اور ایک نائب صدر ہوں گے۔ یہ کونسل یمن کے آئین کے مطابق ملک کا انتظام ان کے ہاتھ میں ہوگا۔  اس کونسل کے اعلان کے ساتھ ہی یمن کے مفرور سابق صدر عبد ربہ منصور ہادی کے وفد نے کویت مذاکرات کا بائیکاٹ کیا ہے۔

ٹیگ :

یمن انصار اللہ تحریک فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے