:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

یمن، فوج نے جنگی طیارہ مار گرایا، سعودی جرائم کی رپورٹ پیش

Friday 15 July 2016
یمن، فوج نے جنگی طیارہ مار گرایا، سعودی جرائم کی رپورٹ پیش

الوقت - یمنی فوج نے سعودی عرب کے ایک جنگی طیارے F16 کو مار گرایا ہے
موصولہ خبروں کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورسز نے سعودی عرب کے ایک F16 جنگی طیارے کو نشانہ بنا کر مار گرایا۔ ذرائع کے مطابق یہ جنگی طیارہ دارالحکومت صنعا کے مشرق میں گرا ہے۔
 یہ طیارہ فوجی چھاؤنی خالد العسكريہ پہنچنے سے پہلے خمیس مشط علاقے میں گر گیا جس کے نتیجے میں اس کا ایک پائلٹ ہلاک ہو گیا۔
 یمنی فوج اور رضاکار فورس اس ملک پر سعودی عرب کے وحشیانہ حملے کے شروع سے اب تک سعودی ایجٹنوں اور کرایے کے جنگجوؤں کو شدید نقصان پہنچا چکے ہیں۔
 یمن سے موصولہ ایک اور خبر کے کے مطابق یمنی فوج اور رضاکار فورس سعودی عرب کے100 سے زائد جنگجوؤں کو یمن کے جنوب میں واقع صوبہ تعز میں موت کے گھاٹ اتارنے میں کامیاب ہو گئے۔

دوسری جانب یمن پر سعودی عرب کے حملے میں شہید ہونے والے بچوں کی فہرست اقوام  متحدہ کے سکریٹری بان کو پیش کر گئی ہے۔ یہ فہرست  یمن کی اعلی انقلابی کونسل کے چیئرمین محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل بان کی مون کو پیش کی ہے۔ المسیرہ  ٹی وی چینل کے مطابق، اس فہرست کے ساتھ ہی سعودی حکومت کے وحشیانہ جرائم کے دستاویزی ثبوت بھی سیکریٹری جنرل بان کی مون کو پیش کئے ہیں۔ موصولہ رپورٹ کے یہ فہرست اور دستاویزات انسانی حقوق کی تنظیموں نے تیار کی ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب نے یمن پر 26 مارچ 2015  سے ہمہ گير حملے شروع کئے ہیں جس میں اب تک یمن کے دسیوں ہزار افراد جاں بحق اور زخمی ہو چکے ہیں اور یمن کی 80 فیصد بنیادی تنصیبات تباہ ہوچکی ہے۔

 

ٹیگ :

یمن جنگی طیارہ سعودی عرب فوج رضاکار جنگی جرائم

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے