:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان سے نکل جانا چاہئے : طالبان سربراہ

Sunday 3 July 2016
امریکا اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان سے نکل جانا چاہئے : طالبان سربراہ

الوقت - طالبان کے نئے سرغنہ ملا ہیبت اللہ آخوندزادہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو افغانستان سے نکل جانا چاہئے۔

موصولہ خبروں کے مطابق، افغان طالبان کے نئے سربراہ ملا ہیبت اللہ آخوند زادہ نے طالبان کا سربراہ بننے کے بعد اپنے پہلے پیغام میں کہا کہ وہ حملہ آور امریکی افواج اور اس کے اتحادیوں سے کہنا چاہتے ہیں کہ وہ حقائق کو تسلیم کرتے ہوئے افغانستان میں طاقت کا استعمال چھوڑ دیں اور اپنا غاصبانہ قبضہ ختم کریں۔  ان کا کہنا تھا کہ امریکا کو افغانستان سے فوری طور پر نکل جانا چاہئے۔ طالبان کے سرغنہ نے اپنے بیان میں کہا کہ افغانستان کے بہادر عوام ان کی طاقت اور تدبیروں سے کبھی بھی خوفزدہ نہیں ہوں گے کیونکہ غیر ملکی حملہ آوروں  کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونا ہی ان کی زندگی کا اہم مقصد ہے۔

ملا ہیبت اللہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں امریکی افواج کے قیام کی مدت میں توسیع سے افغان عوام کے جہادی عزم میں تبدیلی نہیں آئے گی کیونکہ امریکیوں کا مقابلہ کسی ایک گروپ یا دھڑے سے مخصوص نہیں ہے بلکہ ایک قوم کی ذمہ داری ہے۔

ٹیگ :

طالبان سربراہ ملا بیبت اللہ امریکا فوج

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے