:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
رپورٹ

پاکستان اور افغانستان، کس میں کتنا ہے دم ؟

Saturday 2 July 2016
پاکستان اور افغانستان، کس میں کتنا ہے دم ؟

الوقت - افغانستان کی فوج کو افغان نیشنل آرمی یا Afghan National Army یا ANA کے نام سے بھی جانا جاتا ہے۔

نیٹو کی جانب سے اس ملک کے غاصبانہ قبضے سے پہلے تک اس میں ایک منظم فوج نہیں تھی۔ نیٹو کی جانب سے اس ملک کے غاصبانہ قبضے سے اس ملک میں طالبان کی پوزیش جہاں کمزور ہوئی وہیں امریکا اور نیٹو نے اس ملک میں اپنی فوجی طاقت بڑھا دی۔ افغان فوجی نیٹو کی کمانڈ میں فوجی ٹریننگ حاصل کرتے ہیں اور فوجی ٹریننگ مغربی روش کے مناسب ہے۔ افغان فوجی پہلے روسی ہتھیار استعمال کرنے والی فوج شمار ہوتی تھی لیکن آہستہ آہستہ مغربی اسلحہ جات کی جانب اس کا رجحان پیدا ہونے لگا۔  موجودہ وقت میں افغان فوجی نیٹو کے ممالک کے اسٹینڈرڈ کے بارے میں ہماہنگی کر رہے ہیں۔

پاکستان فوج یا پاک مسلح افواج زمینی، فضائیہ اور بحریہ پر مشتمل ہے جس کا کمانڈ مرکزی حکومت کے ساتھ میں ہوتا ہے۔  1947 میں قیام پاکستان کے ساتھ ہی فوج تشکیل پاائی اور تب سے پاک فوج نے پاکستان اور علاقے کی تبدیلیوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

مندرجہ ذیل میں پاکستان اور افغانستان کی فوجی طاقتوں کا موازنہ کیا گیا ہے۔

 

سالانہ بجٹ :

افغانستان : 11 ارب 50 کروڑ ڈالر

پاکستان : 6 ارب 63 کروڑ ڈالر

 

دنیا کے 126 ممالک میں فوجی طاقت کے لحاظ سے:

افغانستان :  دنیا کی 66 ویں فوجی طاقت ہے۔

پاکستان : دنیا کی 13 ویں فوجی طاقت ہے۔

 

فوجیوں کی تعداد :

افغانستان : دو لاکھ فوجی

پاکستان : 6 لاکھ 20 ہزار فوجی 

 

رزرو فوجیوں کی تعداد :

افغانستان : 0

پاکستان 5 لاکھ پندرہ ہزار

 

فوجیوں کی مجموعی تعداد :

افغانستان : ایک کروڑ 40 لاکھ

پاکستان : 9 کروڑ 50 لاکھ

 

آبادی :

افغانستان : 32.5 ملین

پاکستان : 199.1 ملین

 

ہر طرح کے جہازوں کی تعداد :

افغانستان : 185 جہاز

پاکستان :  923 جہاز

 

تعداد ہیلی کاپٹر :

افغانستان : 129 ہیلی کاپٹر

پاکستان : 306 ہیلی کاپٹر

 

جنگی ہیلی کاپٹر :

افغانستان : 7

پاکستان : 52 

 

جنگي جہاز حملہ آور :

افغانستان : 10 حملہ آور جہاز

پاکستان :  394 حملہ آور جہاز

 

جنگی جٹ طیارے :

افغانستان : 0

پاکستان : 304

 

ٹرانسپورٹ طیارے :

افغانستان : 153

پاکستان : 261

 

تعداد ائیرپورٹ :

افغانستان : 52

پاکستان : 151

 

ٹینک :

افغانستان  : 700

پاکستان : 2924

 

بکتر بند گاڑیاں :

افغانستان : 9669 

پاکستان : 2828

 

ایٹمی وار ہیڈ

افغانستان : 0

پاکستان : 120 سے 130

 

توپ یا توپخانہ :

افغانستان : 226

پاکستان : 3278

 

میزائیل لانچر پیڈ :

افغانستان : 50

پاکستان : 134

 

جنگی کشتی :

افغانستان : 0

پاکستان : 197 

 

 آبدوزوں کی  تعداد :

افغانستان : 0

پاکستان : 5

 

غیر ملکی قرض :

افغانستان : 1.28 ارب ڈالر

پاکستان : 58.17 ارب ڈالر

 

غیر ملکوں میں کرنسی ذخائر :

افغانستان : 66.81 ارب ڈالر

پاکستتان : 17.3 ارب ڈالر

 

جی ڈی پی :

افغانستان : 60.81 ارب ڈالر

پاکستان : 884.2 ارب ڈالر  

 

رقبہ :

افغانستان : 5 لاکھ 52 ہزار 230 کیلومیٹر مربع۔

پاکستان : 7 لاکھ 96 ہزار 95 کیلومیٹر مربع۔

 

 

ٹیگ :

افغانستان پاکستان فوج طاقت

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے