:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

رمضان میں فلسطینیوں کے پینے کے پانی کو زہریلا کرنے کا فتوی

Sunday 19 June 2016
رمضان میں فلسطینیوں کے پینے کے پانی کو زہریلا کرنے کا فتوی

الوقت - ایک انتہا پسند صیہونی خاخام نے ایک فتوی جاری کرکے کالونیوں کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں سے فلسطینوں کو مہاجرت پر مجبور کرنے کے لئے ان کے پینے کے پانی کو زہریلا کر دیں۔

فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق،  فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے ان اقدامات کی جانب سے خبردار کیا ہے اور اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان اقدامات کا ہدف، فلسطینوں کے مقبوضہ علاقوں سے مہاجرت پر مجبور کرنا ہے۔ دوسری جانب اسرائیلی کالونیوں کے مقابلے میں مزاحمت اور فلسطین کی سرزمین کا دفاع کرنے والے قومی دفتر نے صیہونیوں کے اس خطرناک فتوی کے نتائج کی بابت خبردار کیا ہے۔

اس دفتر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کے پینے کے پانی کو زہریلا کرنے پر مبنی صیہونی خاخام کے فتوی کا مقصد، ان علاقوں سے فلسطینیوں کو کوچ کرنے پر مجبور کرنا ہے تاکہ کالونیوں کے باشندے ان علاقوں پر مکمل طور پر قبضہ کر لیں۔ مذکورہ دفتر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ صیہونی کالونیوں کے خاخام کی کونسل کے نام نہاد سربراہ شلومو ملمید نے ایک فتوی جاری کیا ہے جس میں کالونیوں کے رہنے والوں لئے جائز ہے کہ وہ مقبوضہ مغربی کنارے کے تمام فلسطینی علاقوں اور گاؤں کے پینے کے پانی کو زہریلا کر سکتے ہیں۔

ٹیگ :

فلسطین زہریلا پانی مہاجرت مجبور خاخام

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے