نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
حالیہ کچھ دنوں سے نام نہاد مشرق وسطی امن منصوب پر فلسطینیوں اور صیہونی حکومت کی توجہ مرکوز ہے۔ فلسطین میں مزاحمت کے ماضی سے پتا چلتا ہے کہ جب بھی صیہونی حکومت کے غاصبانہ قبضے کے مقابلے میں فلسطینی عوام کی مزاحمت موثر مرحلے میں داخل ہونے والی ہوتی ہے عالمی برادری امن کا شوشہ چھوڑ دیتا ہے۔ الوقت - حا ...
زہریلا کر دیں۔ الوقت - ایک انتہا پسند صیہونی خاخام نے ایک فتوی جاری کرکے کالونیوں کے باشندوں سے اپیل کی ہے کہ وہ مقبوضہ علاقوں سے فلسطینوں کو مہاجرت پر مجبور کرنے کے لئے ان کے پینے کے پانی کو زہریلا کر دیں۔
فلسطین الیوم کی رپورٹ کے مطابق، فلسطین کی تنظیم پی ایل او نے ان اقدامات کی جانب سے خبر ...
زہریلا مادہ ہے۔
واضح رہے کہ پیر کو حیفا میں عدالت کے باہر صیہونیوں نے امونیا گیس کے ذخائر کو خالی کرنے کے مطالبے کو لے کر ایسی حالت میں مظاہرہ کیا کہ 16 فروری کو حزب اللہ لبنان کے جنرل سکریٹری سید حسن نصراللہ نے خبردار کیا ہے، اگر اسرائيل نے جنگ مسلط تو ڈمونا نيوكلئر ری ایکٹر اور امونیا ٹینک کو نشا ...