:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

اردوغان، کیوں محمد علی کلے کی تشیع جنازہ میں ناراض ہوگئے؟

Saturday 11 June 2016
اردوغان، کیوں محمد علی کلے کی تشیع جنازہ میں ناراض ہوگئے؟

الوقت - دوغان خبر رساں ایجنسی نے جمعے کی شام لکھا کہ ابھی تک اس حوالے سے کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے لیکن اردوغان کی ناراضگی کے دو اسباب بیان کئے گئے ہیں۔

ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان باکسنگ لیجنڈ محمد علی کلے کی تشیع جنازہ میں شرکت کے لئے امریکا کی ریاست کنتاکی پہنچے لیکن انہوں نے اپنے کچھ ساتھیوں کے ساتھ پرائیویٹ جہاز سے مقررہ مدت سے پہلے کی امریکا سے لوٹ گئے۔  دوغان نے کچھ قریبی ذرائع کے حوالے سے لکھا کہ اردوغان چاہتے تھے کہ محمد علی کے تابوت پر خانہ کعبہ کے غلاف کا ٹکڑا لگایا جائے، جبکہ اس کی مخالفت کی گئی جبکہ دوسرے ذرائع کا کہنا تھا کہ محمد علی کلے کے جنازے پر ترک مذہبی رہنما محمد گورمز کی جانب سے تلاوت کئے جانے سے وہ بہت زیادہ ناراض ہوئے۔  

یہ ایسی حالت میں ہے کہ اردوغان کے امریکا پہنچنے سے پہلے محمد علی کے خاندان کے ترجمان باب گونل نے کہا تھا کہ عظیم باکسر محمد علی کی تشیع جنازہ میں ترک صدر کی تقریرکا کوئي پروگرام نہیں ہے۔  باب گونل کا کہنا تھا کہ اس سے پہلے اردوغان اور عبد اللہ دوم کی تقریر کا پروگرام تھا لیکن دو مزید مقررین کے پڑھنے سے غیر ملکی مقررین کے لئے وقت نہیں رہ جائے گا۔ 

ٹیگ :

اردوغان مذاکرات ناراض

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے