:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

فلوجہ کا نواحی علاقہ دہشت گردوں سے پاک، آّپریشن جاری

Sunday 5 June 2016
فلوجہ کا نواحی علاقہ دہشت گردوں سے پاک، آّپریشن جاری

الوقت - عراقی فوج نے سنيجر کو شدید لڑائی کے بعد فلوجہ شہر کا نواحی علاقہ داعش کے دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرا لیا۔

عراقی فوج کے جنگی طیاروں نےالصقلاویہ کے علاقہ پر شدید بمباری کی اور ایک شدید جھڑپ  کے بعد علاقہ پر قبضہ کر لیا۔ فوجی بیان کے مطابق، سنیچر کو اس علاقے میں 27 دہشت گرد ہلاک ہوگئے اور علاقے پر ایک بار پھر عراقی پرچم لہرا دیا گیا۔ اس کاروائی کے دوران کوئی فوجی ہلاک نہیں ہوا۔

فوج اور عوامی دستوں نے فلوجہ کے جنوبی علاقے حی الشہداء سے پیشقدمی شروع کردی ہے۔ در ایں اثنا اس علاقے میں فوج نے چاروں طرف سے داعش گروہ کا محاصرہ کرلیا ہے اور اس علاقے سے باہراس کی دسترس کے راستے منقطع کر دیئے ہیں۔  

واضح رہے کہ گزشتہ دو برس سے داعش نے فلوجہ پر قبضہ کر دیا ہے اور عراقی فوج اور رضاکار دستے اس علاقے کو دہشت گردوں کے قبضے سے آزاد کرانے کے لئے آپریشن میں مصروف ہیں۔ دوسری جانب رضاکار فورس عصائب اہل الحق کے ترجمان جواد الطلیباوی کا کہنا ہے کہ داعش کے حامی سعودی عرب جیسے بعضا ممالک، فلوجہ کو آزاد کرانے کی کاروائی رکوانے کے لئے وزیر اعظم حیدر العبادی پر دباؤ ڈال رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم وزیر اعظم سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی دباؤ میں نہ آئیں اور ملک کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے عراقی قوم کی خواہش کا احترام کریں۔

ٹیگ :

داعش عراق فوج آپریشن

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے