:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

شام، خان طومان کی آزادی کے لئے آپریشن میں تاخیر

Sunday 8 May 2016
شام، خان طومان کی آزادی کے لئے آپریشن میں تاخیر

الوقت - جنوب مشرقی حلب کے خان طومان کو آزاد کرانے کے لئے شام کی فوج اور رضاکار فورس کو تعینات کر دیا گیا ہے لیکن موسم کی خرابی کے سبب آپریشن ابھی شروع نہیں کیا ہے۔

فارس نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، صوبہ حلب کے جنوبی علاقے سے ملنے والی خبروں میں بتایا گیا ہے کہ شامی فوج اور رضاکار فورس کے جوان خان طومان کے علاقے میں تعینات ہو گئے ہیں۔ ایک فوجی ذریعے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ فوج اور رضاکار فورس کےجوان خان طومان کو آزاد کرانے کے لئے تیار ہیں، کہا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے آپریشن شروع نہیں کیا جا سکا ہے۔ اس ذریعے نے میدان جنگ کی صورتحال کو دشورا اور پیچیدہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں نے بھی علاقے میں آٹھ ہزار سے زائد جنگجوؤں کو تعینات کر دیا ہے اور ترکی کی سرحد اور صوبہ ادلب سے ان کو پیشرفتہ ہتھیار اور اسلحے ان تک پہنچا دئے گئے ہیں۔

اس ذریعے نے مزاحمت کاروں سے پر امن رہنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ مزاحمت کے محور کے دشمن، میڈیا وار کے ذریعے اپنے اہداف حاصل کرنے کی کوشش میں ہیں اور سبھی کو موجودہ حالات میں ہوشیار رہنا چاہئے۔  فوج کے اس ذریعے نے بتایا کہ فوج اور مزاحمت کار گروہوں نے خان طومان کو آزاد کرنے کا مستحکم ارادہ کر لیا ہے۔  اس فوجی ذریعے نے بتایا کہ شام کی فوج نے سنیچر کی شام سے المسطاوی، ابوریل اور معراتہ علاقوں کی آزادی کے لئے آپریشن شروع کیا ہے اور کچھ ہی دیربعد ان علاقوں سے دہشت گرد فرار کر گئے۔ ذریعے کے مطابق شامی اور روسی جنگی طیاروں نے ان علاقوں میں دہشت گردوں کے ٹھکانے پر بمباری بھی کی۔ فوجی ذریعے کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں جھڑپیں جاری ہیں اور فوج اور رضاکار فورس علاقے میں اپنی پوزیشن مضبوط کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔   

ٹیگ :

شام فوج حملہ دہشت گردانہ کاروائی

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے