:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

امریکی فوجیوں کی در اندازی قبول نہیں کریں گے : انصار اللہ

Sunday 8 May 2016
امریکی فوجیوں کی در اندازی قبول نہیں کریں گے : انصار اللہ

الوقت - یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی اعلی کونسل نے کہا ہے کہ یمن کے عوام ، ملک میں امریکا کی کسی بھی بہانے سے جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے۔

یمن کے المسيرۃ ٹی وی چینل کے مطابق، یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی اعلی انقلابی کونسل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یمنی عوام، فوج اور رضاکار فورس اپنے ملک میں کسی بھی بہانے امریکہ کی جارحیت کو برداشت نہیں کریں گے۔ اسی طرح اس کونسل نے امریکا کی جارحیت اور اس کے لئے اقوام متحدہ سمیت دنیا کے ممالک کی خاموشی کو ذمہ دار قرار دیا۔

یمن کی اعلی انقلابی کونسل نے کہا کہ امریکی فوجیوں نے ایسی حالت میں یمن کے جنوبی علاقے العند ہوائی چھاؤنی پر قبضہ کیا ہے کہ جب کویت میں یمن پر غاصبانہ قبضے اور ناکہ بندی کے خاتمے اور یمنی عوام کی آزادی  اور ان کو آزادی کا حق دلانے کے لئے سیاسی کوشش جاری ہے۔

یمنی ذرائع نے بتایا کہ امریکی فوج کا ایک طیارہ جنوبی یمن کی العند چھاؤنی پر اترا جس میں امریکی فوجی سوار تھے۔

یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ کی انقلابی کونسل نے امریکا کی جارحیت کو اس ملک کے داخلی مسئلے میں طویل مدتی اور سامراجی مداخلت کا سلسلہ قرار دیا۔  اس انقلابی کونسل نے زور دیا کہ یمن کے عوام، قومی آزادی، آزادی و خود مختاری کی وصول اور غیر ملکی مداخلت اور تسلط سے ملک کو آزاد کرانے کے لئے انقلاب لائے ہیں۔

ٹیگ :

یمن امریکا در اندازی فوج جواب

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے