:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

طالبان کا دعوی، راکٹ حملے کا نشانہ کیری تھے

Monday 11 April 2016
طالبان کا دعوی، راکٹ حملے کا نشانہ کیری تھے

الوقت - طالبان گروہ نے دعوی کیا ہے کہ گزشتہ روز کابل میں سفارتی علاقے پر حملے کا مقصد، امریکی وزیر خارجہ جان کیری کو نشانہ بنانا تھا۔

طالبان نے ایک بیان جاری کرکے کابل میں گزشتہ روز ہونے والے راکٹ حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئے دعوی کیا کہ  اس حملے کا نشانہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری تھے۔ جان کیری افغانستان کے غیر علانیہ دورے پر کابل پہنچے اور ان کے کابل پہنچنے کے تھوڑی ہی دیر بعد کابل کے سفارتی علاقے پر راکٹ سے حملہ ہوا تھا۔ سی این این کی رپورٹ کے مطابق اس حملے سے ایک گھنٹہ پہلے کیری نے کابل چھوڑ دیا تھا اور وہ شہر میں موجود نہیں تھے۔

کابل پولیس سے ترجمان صدیق صدیقی نے بتایا تھا کہ اس حملے سے کسی کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔ ان سب کے باوجود یہ حملہ افغانستان میں جاری نا امنی اور عدم استحکام کی علامت ہے۔ واضح رہے کہ اس سے پہلے بھی کابل کا اچانک دورہ کیا تھا جس کا مقصد طالبان کو مذاکرات کی میز پر لانا تھا۔ دسمبر 2014 میں امریکا نے افغانستان سے اپنے زیادہ تر فوجیوں کو نکال لیا اور صرف تیرہ ہزار امریکی اور نیٹو کے فوجی موجود ہیں۔

افغانستان کے دورے کے دوران افغان صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں جان کیری نے کہا کہ طالبان کو مذاکارت کی میز پر لانے کے سلسلے میں ہم نے گفتگو کی۔ انھوں نے طالبان گروہ کو مذاکرات میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے کہا تھا طالبا مذاکرات میں شامل ہوں تاکہ افغانستان سے تشدد کا خاتمہ ہو سکے۔

ٹیگ :

طالبان کیری حملہ قاتلانہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے