:: الوقت ::

ہمارا انتخاب

خبر

زیادہ دیکھی جانے والی خبریں

ڈاکومینٹس

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت

صیہونی حکومت اپنے زوال کے سفر پر تیزی سے رواں دواں ہے اور ہرآنے والا دن اس غاصب اور غیر قانونی حکومت کو سیاسی تنہائیوں کی طرف دھکیل رہا ہے
اسلامی تحریکیں

اسلامی تحریکیں

ماضی اور حال کی اسلامی تحریکوں کا اگر گہرائی سے جائزہ لیا جائے تو یہ بات واضح ہوتی ہے کہ جہاں قیادت بابصیرت اور اپنے اھداف میں مخلص تھی وہاں کامیابیاں نصیب ہوئیں اور قربانیاں رنگ لائیں اور جہاں قیادت ۔۔
وهابیت

وهابیت

برطانوی سامراج کا لگایا یہ درخت ایک شجر سایہ دار میں تبدیل ہوکر طالبان،داعش،النصرہ۔الشباب اور بوکوحرام کی صورت میں اسلام اور مسلمانوں کو کھوکھلا کرنے میں پیش پیش ہے ۔
طالبان

طالبان

اسلام اور افغانستان کی آذادی کے نام پر وجود میں آنے والا یہ گروہ پاکستان اور افغانستان کے لئے ایک ایسے ناسور میں بدل گیا ہے جو نہ صرف اسلام کو بدنام کرنے میں پیش پیش ہے بلکہ اس کے وجود سے خطے کی اسلامی قوتوں کو بھی شدید نقصان
استقامتی محاز

استقامتی محاز

حزب اللہ کے جانثاروں نے اپنی لہو رنگ جد و جہد سے غاصب صیہونی حکومت کو ایسی شکست دی ہے جس سے خطے میں طاقت کا توازن مکمل طور پر تبدیل ہوتا نظر آرہا ہے اور استقامتی اور مقاومتی محاز
یمن

یمن

یمن کیجمہوری تحریک نے آل سعود سمیت خطوں کی دیگر بادشاہتوں کو نئے چیلنجوں سے دوچار کردیا ہے۔سعودی جارحیت آل سعود کے لئے ایک دلدل ثابت ہوگی۔
پاکستان

پاکستان

امریکی مداخلتوں کا شکار یہ ملک آج اس مرحلہ پر پہنچ گیا ہے کہ امریکہ کے علاوہ خطے کے بعض عرب ممالک بھی اسے اپنا مطیع و فرماندار بنانا چاہتے ہیں
داعش

داعش

سی آئی اے اور موساد کی مشترکہ کوششوں سے لگایا گیا یہ پودا جسے آل سعود کے خزانوں سے پالا پوساگیا اب عالم اسلام کے ساتھ ساتھ اپنے بنانے والوں کے لئے بھی خطرہ۔۔۔۔
alwaght.net
خبر

سعودی عرب کا دعوی، جنگ یمن آخری مرحلے میں

Friday 18 March 2016
سعودی عرب کا دعوی، جنگ یمن آخری مرحلے میں

سعودی عرب کی سربراہی میں یمن پر حملہ کرنے والے اتحاد کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جنگ یمن اپنے آخری مرحلے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

 

الوقت - سعودی عرب کی سربراہی میں یمن پر حملہ کرنے والے اتحاد کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ جنگ یمن اپنے آخری مرحلے کے قریب پہنچ گئی ہے۔

 

الوقت - سعودی عرب کے وزیر دفاع کے مشیر اور یمن میں جنگ میں مشغول سعودی قیادت والے اتحاد کے ترجمان احمد عسیری نے کہا ہے کہ گزشتہ ہفتے کی جانے والی کوششوں کے بعد یمن اور سعودی عرب کی سرحد پر جنگ تقریبا رک گئی ہے ۔ اس طرح اب ہم جنگ یمن کے آخری مرحلے میں پہنچ چکے ہیں۔ عسیری نے کہا کہ اس بات کے خوف سے کہ کہیں یمن کی صورت حال لیبیا جیسی نہ ہو جائے اس لئے حکومت یمن کی حمایت ہر حال میں ضروری ہو گی  ہے۔ سعودی اتحاد کے ترجمان کا کہنا تھا کہ اگلا مرحلہ یمن میں امن و استحکام کی برقراری اور ملک کی تعمیر نو پر مشتمل ہو گا اور ہم یمن کو کبھی بھی تنہا نہیں چھوڑیں گے۔ انہوں نے اس سوال کے جواب میں کہ سعودی عرب، یمن میں کب تک باقی رہے گا، مسائل کو 30 دن کے کے اندر حل نہیں کیا جا سکتا۔ حال ہی میں سعودی میڈیا نے اعلان کیا تھا کہ سعودی عرب اور یمن کے سرحدی علاقوں میں یمن کے ایک قبیلے کی ثالثی سے جنگ بندی نافذ ہوگئی ہے۔

 

واضح رہے کہ گزشتہ سال مارچ میں سعودی عرب کی سربراہی میں عرب اتحاد نے یمن پر وسیع حملے شروع کئے تھے جو اب بھی جاری ہیں۔ اس میں بڑی تعداد میں معصوم شہری ہلاک ہوئے اور یمن کے بنیادی ڈھانچے کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا گیا۔

ٹیگ :

یمن سعودی عرب حملہ تحریک انصار اللہ

نظریات
نام :
ایمیل آئی ڈی :
* ٹیکس :
سینڈ

Gallery

تصویر

فلم

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے

شیخ عیسی قاسم کی حمایت میں مظاہرے، کیمرے کی نظر سے