نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
گلگت بلتستان، فاٹا، وفاقی دارالحکومت اور افغانستان میں ہلاک ہونے والے پاکستانی جنگجوؤںکا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں2013ء میں949، 2014 میں 752اور2015ء میں 719افراد ہلاک ہوئے۔
فاٹا میں2013ء میں1460اور2014 میں 3371 اور 2015ء میں 1917افراد ہلاک ہوئے۔ اسلام آباد میں2013ء میں20، ...
گلگت بلتستان میں مسلسل بارش ہو رہی ہیں۔ بارش کے موسم سے پہلے ہی اس بارش نے پاکستان کے دہی علاقوں میں بہت تباہی پھیلائی ہے اور لوگوں سے اپنے گھر چھوڑ کر محفوظ مقامات پر جانے کو کہا گیا ہے۔
مقامی حکام کا کہنا ہے کہ بہت سے زخمیوں کو استپال میں داخل کرایا گیا ہے۔ شمالی سوات کے رہنے والے حبیب خاں نے ایک ...
گلگت کے استور علاقے میں 24 اگست 1934کو پیدا ہوئے ۔1940 میں وہ تعلیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کے لئے وارد کشمیر ہوئے۔ 1950 میں امان اللہ خان نے کشمیر یونیورسٹی سے میٹرک کا امتحان پاس کیا ۔اس کے بعد تعلیمی سفر کو جاری رکھتے ہوئے امان اللہ خان نے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے پہلے ایس پی کالج اور بعد میں ام ...
گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے چھوٹے بڑے شہروں میں یہ ریلیاں نکالی گئیں۔ لاہور میں صوبائی صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کی قیادت میں القدس ریلی پریس کلب سے پی آئی اے بلڈنگ تک نکالی گئی۔ جس میں جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، جعفریہ یوتھ، وفاق المدارس الشیعہ، شیعہ علماء کونسل لاہور شعبہ خواتین، اسلامک ...
گلگت اور بلتستان میں ہونی تھیں۔ روس نے اس کے ساتھ ہی پاکستان کے ساتھ ہتھیاروں کا سودا بھی منسوخ کر دیا۔ اب وہ پاکستان کو نہیں باقی MI-35 ہیلی کاپٹر نہیں دے گا۔ روس نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ وہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ ہے۔
روس نے اس مشق کو 'فرینڈشپ 2016' قرار دیا تھا۔ یہ اس ...
گلگت اور اسکردو کے علاقے میں جانے والی تمام پروازوں کو معطل کر دیا گیا اور ہندوستان کی کنٹرول لائن کے نزدیک پاکستان کے جنگی طیاروں نے پراوازیں کیں۔ پاکستان کے جنگی طیاروں نے اسی طرح اسلام آباد-لاہور ہائی وے پر بھی پروازیں کیں اور فوج نے ان علاقوں میں مشقیں کیں۔ روس اور پاکستان کی حالیہ فوجی مشقوں کو ...
گلگت بلتستان میں عاشورا کے جلوسوں اور مجالس کی سیکیورٹی کے لیے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ تمام حساس اضلاع کے سرکاری ہسپتالوں میں ہنگامی حالت نافذ کردی گئی ہے۔ کراچی سمیت پورے سندھ، اسلام آباد، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی اور فیصل آباد میں پہلے ہی موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد ہے۔ پنجا ...
گلگت- بلتستان کو مکمل صوبے کا درجہ دینے جا رہی ہے۔ الوقت - حکومت پاکستان گلگت- بلتستان کو مکمل صوبے کا درجہ دینے جا رہی ہے۔
ہندوستان کی حکومت پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے علاوہ بھی اس علاقہ پر دعوی کرتی ہے اور سیکورٹی کے لحاظ سے یہ علاقہ بہت ہی حساس ہے۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان کے اس اق ...
گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔ الوقت - ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
سشما سوراج نے کہا کہ ہندوستان اس عزم کی تکرار کرتا ہے کہ ...